میں نے تو یہ دھاگہ آج پہلی بار دیکھا۔ اللہ بھلا کرے محسن وقار علی کا جنہوں نے اس کی تازہ کاری کی اور یوں یہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا۔ محی الدین نواب میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ایک ہیں۔ اور انکے لکھے عذاب آگہی سے تو میں اسقدر متاثر ہوا تھا کہ بڑا عرصہ کے لیئے اپنا نام میسنجرز کی دنیا پر عذاب...