نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    حکایات نیرنگ اس میں کافی ساری حکایتوں پر طبع آزمائی کی گئی ہے۔ :ROFLMAO: ہم نے تو پہلے ہی اپنا سلوگن رکھا ہوا ہے۔ ہر حکایت پر نظر :notworthy:
  2. نیرنگ خیال

    چکن سبزی میکرونی

    نہیں یہ بات نہیں ہے۔ گوبھی اور پالک کھا لیتا ہوں۔:unsure: شلجم بھی پھانک ہی لیتا ہوں۔:cautious: کدو اور ٹینڈا بھی کھا لیتا ہوں :cry: کریلے اور بھنڈی نہیں کھائی زندگی میں۔ بھنڈی کے سر میں تو کیل ٹھونک رکھی ہے نظام قدرت نے۔ اللہ بخشے دادا مرحوم کو۔ فرماتے تھے یہ جہنمیوں کی خوراک ہے۔ :mrgreen: یہ...
  3. نیرنگ خیال

    واہ احمد بھائی لاجواب۔۔۔ اب آپ شعروں سے مار دیں گے۔ اس لیئے میں بھاگ لیتا ہوں۔

    واہ احمد بھائی لاجواب۔۔۔ اب آپ شعروں سے مار دیں گے۔ اس لیئے میں بھاگ لیتا ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ حکایتیں کہاں سے آگئی بیچ میں؟ o_O میرا اک شروع کردہ دھاگہ ہے وہ بھی۔۔۔ جس میں حکایتوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔ :notworthy: اگر آپ نے ابھی تک وہ نہیں پڑھا تو آپ سے زیادہ بےخبر محفلین میں نے نہیں دیکھا :hypnotized:
  5. نیرنگ خیال

    چکن سبزی میکرونی

    ہر چیز کھا لیتے ہیں۔ سوائے چند اک سبزیوں کو چھوڑ کر۔:p انکے بارے میں خیال یہ ہے کہ چونکہ بنی اسرائیل نے دعا مانگی تھی سو کھائیں بھی وہی۔ :nerd: مگر یہ میکرونی وغیرہ نہیں کھائی جاتی۔ یہ شہری خوراکیں ہیں اور ہم ٹھہرے پکے پینڈو۔۔۔۔ :censored:
  6. نیرنگ خیال

    شاعری کے ساتھ ساتھ مصوری۔۔۔ مکمل تباہ ہونے کا پروگرام بنائے بیٹھیں ہیں آپ۔۔۔۔۔ دو دن رک جائیں۔...

    شاعری کے ساتھ ساتھ مصوری۔۔۔ مکمل تباہ ہونے کا پروگرام بنائے بیٹھیں ہیں آپ۔۔۔۔۔ دو دن رک جائیں۔ پرسوں دنیا ویسے ہی تباہ ہو رہی ہے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    چکن سبزی میکرونی

    مجھ سے کبھی بھی نہیں کھائی جاتی یہ چیزیں۔ :cry: تصویر کا نام یہ ہے 2012-12-16%2015.59.29.jpg جس سے ظاہر ہے کہ یہ 16 تاریخ کو اپلوڈ کی گئی یا کھینچی گئی۔ اور دھاگہ 18 کو کھلا۔ اس لیئے ایسا کہا۔ :(
  8. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اس شعر میں شاعر کو اپنے اعمال پر کوئی شبہ نہیں ہے۔:shock: اور وہ اگلے مناظر کے ادراک کی کوشش کر رہا ہے۔o_O لہجے سے حسرت نمایاں ہے کہ کاش کوئی نیکی کی ہوتی۔ :cautious: :laugh::laugh::laugh:
  9. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    :laugh: :rollingonthefloor:
  10. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ساہیوال والے بھی اسکا شکار ہو سکتے ہیں۔ :cowboy: کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہا جائے۔ :clown: تک بندی سے توبہ بھی کسی کو بچا نہیں سکتی کہ جو اوراق ماضی پر دھرا گیا سو دھرا گیا۔ :laugh:
  11. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بس ذرا نئے اور پرانے دھاگے سے نکل لیں۔ پھر :biggrin:
  12. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اک محمد احمد نامی شاعر ہیں کراچی کے۔ انکا کلام بھی زد میں آسکتا ہے۔ :devil3: جواب دیا جا چکا :)
  13. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بالکل جہاں ضرورت ہوگی انکو بھی لایا جائے گا۔:cowboy: دل کی بات کی احمد بھائی نے۔ :notworthy:
  14. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    نہیں یار کسی کو معافی نہیں ہے۔ سب کو رگڑا جائے گا۔ (y)
  15. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    شمشاد بھائی مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن پرانے دھاگوں میں لوگوں کو بیچ میں جا کر صفحے پڑھنا عذاب لگتا ہے۔ اسی لیئے میں نے تلاش کی زحمت ہی نہیں کی تھی۔ ورنہ یہ خیال تو قبل مسیح کا ہے۔ آپ جیسے مناسب سمجھیں۔ ہم نے تو مصدقاً متفق کی مہر بھی لگا دی۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بالکل کر سکتے ہیں۔ یہاں سب ہی باون گزے ہیں۔;) کوئی نہ کوئی تو کھینچ تان کر کوئی ندرت خیال لے ہی آئے گا۔(y) ورنہ نیرنگی خیالات تو حاضر ہے ہی :p مگر اشعار مشکل نہ ہوں۔ اور زیادہ مشکل اشعار کی صورت فرہنگ ساتھ مہیا کی جائے۔ :ROFLMAO:
  17. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    یعنی انگلی پکڑ کر چلانے کے انداز میں سکھایا جا رہا ہے۔ بہت زبردست احمد بھائی۔ جزاک اللہ۔
  18. نیرنگ خیال

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    معظم علی تو نسیم حجازی کا ناول ہے۔
  19. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اور اسکی تشریح نہیں خوب لگی آپکو :unsure:
  20. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    تو پھر بیاں ہو جائے۔ :bighug:
Top