نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    او اللہ کے بندے ڈائیوو وہ بھی بہاولنگر روٹ پر۔۔۔۔ :laugh: ادھر تو ریڑھی بھی وہ والی جاتی جو دوسرے روٹوں پر چلنے کے قابل نہیں رہتی۔ :ROFLMAO:
  2. نیرنگ خیال

    نہ پوچھ یار۔۔۔۔ کیوں زمین پھاڑنی ہے تو نے۔۔ افففف پہاڑ بھی شق ہو جائیں گے۔ بس رہنے دے۔۔۔۔

    نہ پوچھ یار۔۔۔۔ کیوں زمین پھاڑنی ہے تو نے۔۔ افففف پہاڑ بھی شق ہو جائیں گے۔ بس رہنے دے۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    آپ نے تو لگتا ہے بہاولنگر سے سمہ سٹہ کی ٹرین پکڑ رکھی ہے۔ :laugh:
  4. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    کوئی فائدہ نہیں۔:p میرے اور نیلم کے اقتباس میں قید ہو گیا وہ :notworthy:
  5. نیرنگ خیال

    تجھے کیا پتہ یار میں کتنا دکھی آدمی ہوں۔ :(

    تجھے کیا پتہ یار میں کتنا دکھی آدمی ہوں۔ :(
  6. نیرنگ خیال

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    درس و تدریس سے منسلک لوگوں سے ذرا ہم گھبراتے ہیں۔:shock: مگر اب ادھر آئیں ہیں تو خوش آم دید کہے بغیر جانا بھی برا ہے۔:) بہت بہت خوش عام دید۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :welcome:
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    نہیں آپ پیر صاحب سے پوچھ لیجیئے :ROFLMAO:
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    اور اثر سیدھا ہوتا تو ہم الٹے ہو جاتے۔ اتنی محنتوں سے بنایا یہ مقام دھڑام سے مٹی میں جا ملتا۔ :devil:
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    عاملوں کو شاباش کی ضرورت ہوتی ہے o_O لو جی۔ جب تک حکایت دل میں نہ اترے اس کو نیا رنگ نہیں دیا جا سکتا۔:D کیا بات کی آپ نے۔ :biggrin:
  10. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    کدھر ہے گیانی شخصیت۔۔۔ ہماری ریسرچ کا مستقبل تابناک ہے۔ :laugh:
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    یہ الزام مجھ پر نہیں لگا سکتی۔ مجھ پر تو اتنا اثر ہوا کہ میں بھی حکایتیں لکھنے لگ پڑا۔۔۔۔ :laugh:
Top