نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ایسی مہربانیاں میں کرتا رہتا۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    حکاتیں نیرنگ کیا بلا ہے۔ یہ تو میں نے لکھی ہی نہیں ہیں۔:laugh:
  3. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    پیچھے مڑ کر نہ دیکھو نا۔۔۔ سامنے سکرین پر دیکھو تو تمہیں نظر آئے۔ :ROFLMAO:
  4. نیرنگ خیال

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    یہ کونسا محاورہ ہے۔:unsure: میں تو بلا ہو سکتا بس۔۔۔:cautious: آپ کو آنکھیں دکھاؤں گا تو آپ نے انتظامیہ کو رپورٹ کر دینا ہے کہ نین آنکھیں دکھاتا ہے۔ :shock:
  5. نیرنگ خیال

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    السلام علیکم! اپیا کیسی ہیں آپ؟ بہت جلد آ رہی ہے اگلی حکایت :p ۔۔۔۔ ذرا عوام کو چین کا سانس لینے دیا جا رہا ہے۔ :notworthy:
  6. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    یہ کیا ہے جی۔۔۔۔o_O بالکل بھی نہیں۔ صد ہزار متفق۔ (y) یہ ترجعہ کیا چیز ہوتی ہے۔:eek: فرحت کیانی سے التماس ہے کہ آئیں اور آ کر ترجعہ نامی چیز پر روشنی ڈالیں۔ :notworthy:
  7. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    شکر ہے نہ بس چلتا ہے اور نہ بس چلتی ہے۔ بصورت دیگر بھی یہ ہمیں نیچے دے کر مارنے کی کوشش کرتی :shock: اور متفق تو دیکھو کیسے بھاگ کر ہوئی ہے۔ حالانکہ اس کے ہر دھاگے کو مشہور کرنے میں ہمارا ہی ہاتھ ہے۔ :nerd:
  8. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    :notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy: میں نے دیکھے ہیں آپ کے مراسلے سندھی فورم میں :p اسے کہتے ہیں شاپر ڈبل کرنا۔۔۔۔ اب تو سمجھ گئیں آپ۔۔۔۔ :ROFLMAO: ہو سکتا ہے وہ معانی میں الجھ گئی ہو۔ آخرش چنگاری مونث ہے۔ :laugh: گیانی صاحبہ آجکل ریاضت میں مصروف ہیں۔...
  9. نیرنگ خیال

    :) اصل میں میں اتنا ادبی نہیں نہ بٹیا۔۔۔ تو مجھے پتہ نہیں چلتا۔ :)

    :) اصل میں میں اتنا ادبی نہیں نہ بٹیا۔۔۔ تو مجھے پتہ نہیں چلتا۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    یہ فہرست بعد میں اپڈیٹ کی گئی ہے باباجی۔۔۔۔ غیر متفق کا بٹن آپکے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    :) :) جون ایلیاء

    :) :) جون ایلیاء
  12. نیرنگ خیال

    مستقل بولتا ہی رہتا ہوں۔۔۔ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

    مستقل بولتا ہی رہتا ہوں۔۔۔ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
  13. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ہیں!!! :eek: مار کھا کر فرق پڑھنے چلا گیا تھا۔ :cautious:
  14. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    نہیں میرے دوست نے۔۔۔۔۔ :) وہ بیچارہ اب فوت ہو گیا ہے۔ :ROFLMAO:
  15. نیرنگ خیال

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    یہ اک سچا خط ہے جس کے آخر میں مصنف نے بلاوجہ کا جھوٹ گھڑا ہے۔ حالانکہ خط وہیں ختم ہو گیا تھا اور ساری باتیں سچی تھیں۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    تم دیر کرتی نہیں دیر ہو جاتی ہے۔ :ROFLMAO:
  17. نیرنگ خیال

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    باباجی بہت افسوس ہوا ٹیگ کی فہرست میں اپنا نام نہ دیکھ کر۔۔۔ :cry:
  18. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    تو اب سوچ لو۔۔۔۔ اب کونسا دیر ہوئی ہے۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    شیفتہ جی داغِ غمِ رشک سے جل جائے تو اچھا ۔ شیفتہ

    ذوالقرنین ہے میرا نام سر :)
  20. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    او بھائی اتنی گہرائی میں نہ جاؤ۔۔۔۔۔ ہمیں بھی سمجھ لگ جائے گی۔۔۔۔ :laugh:
Top