:biggrin::biggrin::biggrin:
:laugh::laugh::laugh:
ہا ہا ہا بڑا ترقی کرنیوالی ہیں آپ محاورات کی دنیا میں۔ یہ تو میں نے بھی نہیں سوچا تھا۔ :p
اور یہ غلطی کیسے ہو گئی۔ سیٹ آگے والی پوری تحریر لفظ کاکا کے گرد ہے۔ اور خط بنام دوست والی میں میاں لفظ کا جابجا استعمال کیا ہے میں نے :p
اوراوپر آپ نے جو...