نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    ہاں لیکن اب فالودہ گرا کر اس کو اچھے طریقے سے مراسلے پر بھی مل دیا تھا۔:unsure: سارا مراسلہ فلودو فلودی ہوا ہوا تھا۔o_O اب کیسے کھاتا۔ :cool:
  2. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شکریہ نیلم(y) اپیا نے مذاق کا فالودہ کر دیا تھا۔ :confused:
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    ہزاری ہزاری کی صدا دوبارہ بلند ہو رہی۔ نیلم کے چھ ہزار نے محفلین کو جگا دیا ہے۔ :p بہت مبارک ہو خرم بھائی :)
  4. نیرنگ خیال

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    آج اتفاقاً اک دھاگہ دیکھ رہا تھا تو دھاگے میں اک رکن کے تبصرے پر نظر پڑی۔ ان سے میری ملاقات اسلام آباد میں تاج نستعلیق کے حوالے سے ہونے والی تقریب میں ہوئی تھی۔:D مجھے انکی نفیس طبیعت یاد آگئی تو میں نے ویسے ہی انکے اوتار پر کلک کر دیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ محفل سے منسلک ہونے کی تاریخ 18 دسمبر 2007...
  5. نیرنگ خیال

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    اس جملے سے الزام تراشی کی بو آرہی:cautious: قیصرانی بھائی کبھی پہلے بھی کسی پر طبع آزمائی کی کیا ہم نے:unsure: ہمارا نعرہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ داغ :sneaky:
  6. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    میرا لفظ چرا کر میرے پرہی استعمال (n)
  7. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    ہمیں تو آفس والوں نے کر کے دی ہے۔ ہماری جانے بلا سے کتنے کی ہے۔ :bighug:
  8. نیرنگ خیال

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    لالی اکھاں دی پئی دسدی ائے روئے تسی وی او تے روئے اسی وی آں :laugh:
  9. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    فیس بک ونڈوز 8 میں انٹیگریٹڈ ہے۔ وہ تو پورا دن سائن ان رہتی۔ اور موبائل پر بھی۔ میں تو وہاں آپکو رات کے 2بجے بھی آنلائن ہی ملوں گا۔ :whistle:
  10. نیرنگ خیال

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    اوہ وہ حضرت تو اب 70 حوروں کے مالک ہیں۔ سچ ہے بھئی مرا سوا لاکھ کا۔ :biggrin:
  11. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    قیصرانی بھائی دفتری مصروفیات مجھے کھا گئی ہیں۔۔۔۔ :cry:
  12. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    میرا شکریہ کہاں ہے؟:idontknow: ریٹ کرنے والا پہلا تو میں ہی تھا۔ :confused:
  13. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    :laugh::laugh: :laugh:
  14. نیرنگ خیال

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ناصحوں کی کمی نہیں۔ اک اسکول کھول رکھا ہے اور نصیحتوں کی اکیڈمی بھی بنا رکھی ہے۔ :ROFLMAO: رندتو اتنے ہیں کہ اک کوچہ پر مکمل انکا قبضہ ہے۔ :p اور یہ داغ کون ہیں۔ ان سے تعارف کروا دیتے تو اچھا تھا۔ :nerd:
  15. نیرنگ خیال

    بڑا آدمی

    میں ابھی دوسرے مرحلے پر ہوں۔:unsure: اگر تم نے یہ منازل طے کر لی ہیں تو اب تمام بینک بیلنس میرے نام کروا کر اللہ کی خوشنودی کی طرف توجہ دو۔ :whistle:
  16. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    جو بیوقوف عورت کے کہنے پر چلیں وہ افلاطون نہیں بیوقوف ہوتے ہیں۔۔ نیرنگ خیال
  17. نیرنگ خیال

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    اب اس قدر تفصیلی وضاحت پر تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ :unsure: شہر کا شہر ہی ناصح ہو تو کیا کیجیئے گا ورنہ ہم رند تو بھڑ جاتے ہیں دو چار کے ساتھ
  18. نیرنگ خیال

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    بسا اوقات سامنے دھری سب سے محفوظ ہوتی :twisted: پس نوشت: زبردست۔۔۔ اب میں اپنی پوسٹ کیسے ریٹ کروں۔ :laugh:
  19. نیرنگ خیال

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    قیصرانی بھائی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایمان کا سفر ہو یا بے ایمانیوں کا، اس واسطے پی ایم تجویز کیا جاتا ہے قیصرانی
  20. نیرنگ خیال

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    دیوتا تو دیکھوں گا قیصرانی بھائی؛ پتہ نہیں موجود ہے یا نہیں۔ لیکن اس وقت ایمان کا سفر پڑی ہے 21 ایم-بی پر۔۔۔۔۔ کوالٹی بھی ٹھیک ہے۔ اس میں سدا سہاگن ، آئینہ خانہ ، چور رشتہ، میٹھا زہر بھی شامل ہیں۔ وہ حکم کریں تو بھیج دیتا ہوں۔ :)
Top