عمران خان نے بہت سارے وعدے پورے نہیں کئے۔ جگہ جگہ کمپرومائز کرتا ہے چاہے وہ الطاف حسین کے خلاف مقدمہ ہو یا نیٹو سپلائی کی بندش۔ بہت جگہ اس نے یہی کام کیا ہے۔ تاہم ہر لیڈر ایک انسان بھی ہوتا ہے تو اس میں اچھائیاں بھی ہیں اور برائیاں بھی۔ اس لئے میں بیک جنبشِ قلم عمران خان کو برا نہیں کہہ سکتا اور...