اس کے علاوہ اس میں شیشہ بھی پیس کر ملایا جاتا ہے تاکہ جلد کی اوپری تہہ میں چھوٹے چھوٹے زخم بنیں جن سے نسوار کے جذب ہونے کا عمل تیز ہو سکے۔ یہی زخم بعد میں السر اور پھر کینسر پر منتج ہوتے ہیں :)
لندن شہر کے تقریباً سارے ہی اہم میوزیم دیکھے لئے ہیں ماسوائے مادام تساؤ کے۔ ادھر جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔ نیچرل ہسٹری میوزیم تو میں ہر بار ہی جاتا ہوں کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتا :)