میرا مطلب تھا کہ اگر یہ بال نو بال نہ ہوتی تو ظاہر ہے کہ یہ آخری بال شمار ہوتی۔ یا یہ سیکنڈ لاسٹ بال تھی؟ اگر یہ آخری بال ہوتی تو اس پر رنز نہ لینا یا رنز نہ لینے کی کوشش کرنا کافی رسکی کام تھا کیونکہ اس پر ری ویو کے اگر امکانات ہوتے تو میچ ڈرا ہونے کا خطرہ ہو جاتا :)