نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    اینٹ پتھر کا محاورہ کون سا ہوتا ہے جناب :)
  2. قیصرانی

    دبئی کی بندرگاہ میں کنٹینرز کے ذریعے 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    سانپ جتنا بھی زہریلا ہو، اس سے کڑواہٹ برداشت نہیں ہوتی۔ آپ تھوڑی سی مرچ یا حقے کا پانی اس کے منہ میں ڈالیں تو وہ تڑپ تڑپ کر مر جائے گا :)
  3. قیصرانی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    تو آپ مندرجہ بالا پیغام ٹھہر کر پڑھیئے گا :)
  4. قیصرانی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    اس کو زیادہ اہمیت نہ دیجئے گا۔ میرا ہاتھ اس معاملے میں بہت کھلا ہے :)
  5. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    متفق، لیکن اس کے بعد اس بے چارے کے ساتھ جو کچھ ہوتا ہے، آپ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جاتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    میں نے بات کو گول مول کیا، آپ نے براہ راست بتا دی :)
  7. قیصرانی

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    نان بھی لگا دیں نا، یا بہت مہنگا ہے؟
  8. قیصرانی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    معلوماتی اور دوستانہ بھی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آمین
  10. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    وہ تو اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنے کو تلے ہوتے ہیں۔ ان کو آخرت سے کیا کام :)
  11. قیصرانی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    مجھے بھی یہی گمان ہوا تھا لیکن چونکہ شاعری میرے بس سے بہت اوپر کی چیز ہے اور میں محض پڑھ کر ہی خوش ہو لیتا ہوں، اس لئے وضاحت کے لئے درخواست کر دی :)
  12. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    میرا اعتراض یہ ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ حقیقت میں شوکت خانم ہسپتال لوگوں کے چندے سے بنا جس میں عمران خان کا ایک انتہائی محدود حصہ تھا۔ اس کے چلانے میں بھی عوامی امداد کا بہت بڑا حصہ ہے۔ اس کے علاوہ فلاحی ہسپتال جب کوئی اپنی ماں یا قریبی عزیز کے نام پر بناتا ہے تو امانت میں خیانت ہے، عین اسی طرح...
  13. قیصرانی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    جزاک اللہ :) نومیدیاں سے کیا مراد ہے جناب؟ اردو میں مجھے کافی کچھ نہیں آتا
  14. قیصرانی

    catastrophic failure‎

    سنسر سے مراد جیسے آپ کسی دوست احباب سے چیٹ کر رہے ہیں تو عام طور پر پرائیوسی کی خاطر ان کے نام یا ای میل ایڈریس کو چھپا دیا جاتا ہے۔ سکرین شاٹ پر اگر فیملی کی تصویر ہو جو آپ شیئر نہ کرنا چاہتے ہوں، اسے چھپا دیں، وغیرہ وغیرہ۔ ٹائم زون کو بھی بعض دوست چھپاتے ہیں
  15. قیصرانی

    catastrophic failure‎

    اگر ممکن ہو تو سنسر کر کے پوری سکرین کی تصویر شیئر کیجئے
  16. قیصرانی

    catastrophic failure‎

    ایسا کیجئے کہ جب یہ ایرر آئے تو ایرر والی سکرین کو تھوڑا ہٹا دیں تاکہ پیچھے والی سکرین سے اندازہ ہو سکے کہ عین کس وقت یہ ایرر واقع ہو رہا ہے
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بحرین کا بھی پروگرام ہے شاید :)
  18. قیصرانی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    متفق۔ ویسے بھی معاہدہ برابری کی بنیاد پر ہوتا ہے، عربوں کے نزدیک تو پاکستان ان کی طفیلی ریاست ہے :(
  19. قیصرانی

    سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

    وہ عرب کا خیمہ جس میں پہلے اونٹ کا سر گھسا، پھر گردن اور پھر پورا اونٹ گھس گیا اور مالکِ خیمہ باہر بیٹھا کائنات کی بے ثباتی پر غور کر رہا تھا
Top