نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    جس کام کے لئے آپ چندہ لیتے ہیں، اس کو تکمیل تک پہنچانا آپ کا فرض ہے، اس میں کوئی تمغے نہیں لگ جاتے کہ اس کو اپنا کارنامہ بتایا جائے۔ اس طرح تو عبدالستار ایدھی پوری دنیا کے صدر بن جائیں؟
  2. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    کیا نہیں دکھائی دے رہا بھتیجی؟
  3. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    میرا خیال ہے کہ دوپٹے پر گرے ہوئے پانی یا بارش کے قطرے :)
  4. قیصرانی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اور کچھ سعودی فنڈز پر چلنے والے رہنما ہیں جن کا قبلہ حرمین شریفین نہیں بلکہ سعودی محل ہوتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    کیسی مزے کی سوچ ہے کہ ان کی عورتوں کو اپنے حرم میں داخل کر لیں کون لوگ ہو تُسی یار؟ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    ماہنامہ گلوبل سائنس میں میرا پہلا مضمون

    اچھی بہنا، یہ محض ایک مشورہ تھا :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں آج ایک پارٹی بھگتا کر اب گھر پہنچا ہوں :)
  8. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    انتہائی خوبصورت :)
  9. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    اگر مناسب لگے تو ان جگہوں کا کچھ تعارف بھی دے دیجئے :)
  10. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    مجھے اس بات پر اعتراض تھا کہ پچھلے الیکشن میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کو انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنانا چاہیئے تھا :)
  11. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    خیراتی کام پر سیاست ہی چمکانا غلط کام ہے جو عمران خان بھی کرتا ہے :)
  12. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    نہ ایسے خوش نہ ویسے خوش، ادی سہیلی، اب کیا کہوں :)
  13. قیصرانی

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    بہت پیارے بچے ہیں۔ ویسے مسفرہ کا مطلب کیا ہے؟
  14. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    یس باس ادی سہیلی، فکر ناٹ :)
  15. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    گلطی سے مشٹیک ہو گئی :heehee:
  16. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    بری بات ادی سہیلی :(
  17. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    محض غلطی سے :(
  18. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    تو وہ پک آپ کی ہوئی۔ اب تو میں کوئی اور پک لگا لوں نا اپنے ڈسپلے پر؟
  19. قیصرانی

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    قوسین کے بغیر بھی جواب ایک ہی رہے گا کہ آرڈر آف پریسیڈینس وہی رہے گا
Top