بالکل میرا بھی یہی سوال ہے :p
کیوں کہ وہ عشق کرنے کے بعد کافر نہیں رہے تھے :D
اور بقیہ لوگ :cautious:
اسکا مطلب تو مجھے بھی نہیں پتہ۔ :twisted:
پہلے عقل سلیم ہوتی تھی۔ تمہارے پاس جا کر وہ بھی شریف ہو گئی :roll:
واقعی۔ پہلے خوبصورت ہوتی تھیں۔ اب کیوٹ ہوتی ہیں۔ :laugh: