نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"

    میں سمجھا پانی فلٹر کے فوائد درج کر دیئے ہیں نظامی بھائی نے اور اب درخت لگوانے کے بعد توجہ پانی کی صفائی پر مرکوز کر دی ہے۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    نہیں بابا جی جو اک آدھا صحیح ہے وہ بھی نا جاتا رہے۔۔ :p ریٹنگ ختم کر دی۔ بس آپکو ایویں ہی تنگ کرنے کا دل تھا :) پس نوشت: وہ جواب بدلنے والی بھی ختم کردی :p
  3. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    بابا جی آپکو معلوم خاک نشین ہیں ہم۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    کس بات کا بدلہ۔ کیا کیا ہے ہم نے :unsure:
  5. نیرنگ خیال

    which one is yours

    غیر ممکن۔۔۔۔ یہ خطاب مجھے ایسے ایسے لوگوں کی طرف سے مل چکا۔ جو مصلحتاً بھی جھوٹ نہیں بولتے۔ زبیر بھائی بھی انہی میں سے ایک ہیں :)
  6. نیرنگ خیال

    which one is yours

    میرے مراسلے پڑھ پڑھ کر تمہاری حس مزاح بھی بہتری کی طرف گامزن ہے (y):p
  7. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    نہیں یہ بےایمانی ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر شروع میں جواب دینے والوں کا قصور :cautious: آپ نے غالباً نوٹ نہیں پڑھا میرے جوابات کے آخر میں :evil: تم نے نہیں سدھرنا :confused: غلط جوابات دیتی ہی کیوں ہو :roll:
  8. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    اشارے دینا منع ہے۔ :cautious: آپ بے ایمانی کر رہے ہو :shock:
  9. نیرنگ خیال

    which one is yours

    زبردست احمد بھائی (y) مقدس اس جواب کو پنجابی میں کہتے ہیں اپنڑی واری آئی تے کگو رو پیا :laugh:
  10. نیرنگ خیال

    which one is yours

    دروغ بہ گردن حکایتی:ROFLMAO: سپرائٹ پی سپرائٹ:bighug:
  11. نیرنگ خیال

    which one is yours

    تو اس دھاگے کو زمرہ مستورات میں کھول لینا تھا۔ :laugh:
  12. نیرنگ خیال

    which one is yours

    جیلسی نہیں جاتی تم لوگوں کی۔۔۔۔۔ کیا خطاب دیا ہے زبیر مرزا بھائی نے کنگ آف کیوٹ۔۔۔ واہ واہ (y)
  13. نیرنگ خیال

    which one is yours

    سخت کافر تھا پہلے میر جس نے مذہب عشق اختیار کیا :p
  14. نیرنگ خیال

    which one is yours

    عشق لوہارا تازہ رہندا پویں داڑھی ہوجائے چٹی :devil:
  15. نیرنگ خیال

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    یہ کیوں ہنسا جا رہا ہے :cautious:
  16. نیرنگ خیال

    which one is yours

    زبیر بھائی آپ بھی کن کے سامنے بین بجا رہے ہیں :p
  17. نیرنگ خیال

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    میں نے واقعی ابھی پڑھا ہے۔ :(
Top