اک دفعہ کہیں پر اک حکایتی رہتی تھی۔ کھانا بنانے کے فن سے بالکل کوری۔ اور باتیں بنانے کے فن میں طاق۔ کرنا خدا کا یوں ہوا کہ گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے۔ اب کھانا بنانا پڑ گیا۔ سوچا گوشت وغیرہ تو مشکل کام ہے۔ مگر دال بنانا بے حد آسان
سو مسور کی دال شروع کر دی بنانی۔ اب چولہا خدا خدا کر کے جلایا۔...