واہ سعود بھائی۔۔ ماشاءاللہ آپ نے تو کمال زرخیز ذہن پایا ہے۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ یہ خالی رنگین ہے کیا۔ مگر شکر ہے آپ نے تفصیل بھی لکھ رکھی تھی۔ :)
اوہ بھائی لوگوں گنوں کا نام نہ لو۔۔۔ ابھی میں اسلام آباد ہوں۔ گاؤں جاؤں گا تو پھر بات کرنا۔۔۔ :)
منا پائتھون اور رقص ابلیس۔۔۔ اگلی قسط کے لیئے نام سوچ رہا تھا۔ :D
میں تو اکثر کھاتا رہتا سپاری۔۔۔ بالکل بری نہیں۔ ویسے بمبئی 2002 بھی تیز ہے۔۔۔ :p
منے رقص ابلیس کا وقت آن پہنچا ہے۔ (y)
:biggrin: اب مجھے افعی کا مطلب پوچھنے کے لیئے التباس بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ :p
بہت شکریہ احمد بھائی :)
یہ تو کمال ہی ہوگیا۔ اب اس شاعر کا کچھ سوچا ہے کہ نہیں۔۔۔ :cowboy:
آپ کا حسن ظن ہے۔ :)
:laugh:
:) یہ تو سیروں خون بڑھ گیا :)
جی سر۔۔۔ اک ہی بار لکھی ہے سوائے پہلے پہرے کے۔ وہ رات لکھا تھا آفیشل میٹنگ کے دوران:p میٹنگ ختم ہوئی تو سو گیا۔ اور صبح اٹھ کر جو لکھنا شروع کیا تو کچھ ایسی تحریر بن گئی۔ :)
بہت شکریہ فاتح بھائی۔ اصل میں فارسی نہیں آتی۔ ابو پڑھتے ہیں یہ شعر تو بس جیسا آیا ذہن میں لکھ دیا۔ :) :) آپکو تو شائد علم ہوگا ہماری شاعری سے واقفیت کا :)