سر پھرا صاحب آپ کی آمد پر خوش آمدید۔
محفل پر معلومات شئیر کرنے کا اک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر کہیں کوئی کمی کوتاہی ہے تو اسے درست کر لیا جائے۔ اور اکثر اوقات یہ سود مند ہی رہا ہے۔
آپ نے پیاری بات کی سند کی۔
ان واقعات پر اعتراض اگر آپکی ذاتی رائے ہے تو پذیرائی کی حقدار نہ ٹھہرے گی۔ لیکن اگر آپ...
میں نے آپکو ذپ کر دیئے ہیں جوابات۔ آپ آ کر اناونس کر دیجیئے گا۔ :)
پورا مراسلہ نیلا پیلا کر کے صفائی کے نمبر :cautious:
اور اپیا کو ایک نمبر لازمی دیجیئے گا۔(y)
پنسل نے اسکی تمام باتیں غور سے سنی اور کہا۔۔۔ کہ اب تو میری پانچ باتیں غور سے سن سنکی پنسل تراش۔۔۔۔ ان باتوں کا تذکرہ ابھی ادھار سمجھا جائے کہ کام بہت زیادہ ہے۔ فراغت ملتے ہی تذکرہ کروں گا اگر بھول نہ گیا۔
بہت عمدہ بات نیلم :)