نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    شکریہ تو آپکا سر۔۔۔ قسم سے مزا آگیا اس کو پڑھ کر۔۔۔ بہت ہی عمدہ اور حقیقتوں کی عکاس شاعری (y)
  2. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :rollingonthefloor: :laugh: آئی کانٹ سٹاپ لافنگ احمد بھیا :rollingonthefloor:
  3. نیرنگ خیال

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    اک اک شعر کمال ہے۔ کس کس شعر کی تعریف کروں۔ بہت شکریہ حماد صاحب یہ تتلی فاحشہ ہے پھول کے بستر پہ سوتی ہے یہ جگنو شب کے پردے میں نہیں رہتا، یہ کافرہے شریعاً تو کسی کا گنگنانا بھی نہیں جائز یہ بھنورا کیوں بھلا پھر چپ نہیں رہتا یہ کافر ہے واہ واہ لاجواب انتخاب۔ اک بار پھر سے شکریہ :)
  4. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    تو کیا ہوا۔۔۔۔ مقدس کو پڑھتا دیکھ کر بھی تو قائم ہے۔ :) ہمارے ذرا سے سچ سے گر پڑے گا۔ :(
  5. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    منے مشکل آسان کا فیصلہ ادھر ہوگا۔ اور کالے پانیوں کی سزا بھی ادھر :cautious:
  6. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے مانو وہ تشریح میں نے احمد بھیا سے لکھوائی تھی۔:unsure: اور اپنے نام سے پوسٹ کر دی۔ اس طرح ذرا رعب پڑتا ہے نا :cautious: اب پورے محلے میں اعلان نہ کر دینا :cry: صد ہزار متفق :)
  7. نیرنگ خیال

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    لو جی میں ذرا لغت اٹھا لاؤں کے منتظم پر لکھنا ہے۔:p مطلب اسی دھاگے میں لکھنا ہے۔۔۔۔;)
  8. نیرنگ خیال

    مزاحیہ لطیفے

    یہ ضرورت دھاگہ تھی تحریر۔۔۔۔ بہت شکریہ :)
  9. نیرنگ خیال

    واہ سعود بھائی۔۔۔ محاورہ گنے چوسنے کا ہمارے ہاں مشہور ہے اور آپ عملی مثال پیش کر رہے۔ بین السطور...

    واہ سعود بھائی۔۔۔ محاورہ گنے چوسنے کا ہمارے ہاں مشہور ہے اور آپ عملی مثال پیش کر رہے۔ بین السطور بہترین تصویر ہے :)
  10. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یہ سوال غالباً زبیر مرزا بھائی نے غلطی سے یہاں پوسٹ کر دیئے ہیں کہ چائے کی کیتلی تو باباجی کے دوارے لگی ہے۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    جی بالکل :)

    جی بالکل :)
Top