آدر کا مطلب تو میوہ ہوتا ہے۔ اور ضحاک کا مطلب ہنسے والا۔۔۔ :)
ذوالنون حضرت یونس کا لقب ہے۔ :)
سر محمد یعقوب آسی بہت عمدہ وضاحت فرما چکے ہیں سب ناموں کی :)
تفصیل سے کیا بتاؤں عثمان بھائی۔ :)
میری خاندان میں تو نام رکھنے کا یہ رواج امی ابو نے ہی ڈالا ہے۔ ابو اور امی دونوں کو شوق ہے کہ بچوں کے نام...