واہ کیا خوب شاعری ہے۔ زبردست احمد بھائی۔ (y)
اگر تم دل گرفتہ ہو
کہ تم نے ہار جانا ہے
تو پھر تم ہار جاؤ گے
اگر خاطر شکستہ ہو
کہ تم کچھ کر نہیں سکتے
یقیناً کر نہ پاؤ گے
واہ کمال :)
زمانے میں ہمیشہ کامیابی
اُن کے حصے میں ہی آتی ہے
جو اول دن سے اپنے ساتھ
اک عزمِ مصمّم لے کے چلتے ہیں
کہ جن کے...
شائد آپ کو معلوم نہیں کہ نونہال کے مدیر اور حکیم سعید شہید کے پرانے ساتھی حکیم مسعود احمد برکاتی کو انکے کلینک پر گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ہے چند روز پہلے۔ یہ خبر لانگ مارچ کی نذر ہوگئی۔ :(
سوئی کے ساتھ کی گئی کشیدہ کاری۔ یہ بہت ہی باریک قسم کا کام ہے۔ اور اس پر لگی محنت کا اندازہ تو آپ احباب لگا ہی سکتے ہیں۔ :)
قمیص کا سامنے کا حصہ
قمیص کا عقبی حصہ