نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بٹ میں لا لیا حساب۔۔۔ تسی نئیوں سدھرنا۔۔۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    جی جب سے نونہال نہیں رہے ہونہار ہوگئے ہیں۔ ہا ہا ہا ویسے آنوں کا دور رہا نہیں۔ لہذا اس مقولے کی...

    جی جب سے نونہال نہیں رہے ہونہار ہوگئے ہیں۔ ہا ہا ہا ویسے آنوں کا دور رہا نہیں۔ لہذا اس مقولے کی کوئی آئینی حثیت نہیں رہی اب :)
  3. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا نہیں پاؤں نیچے زمین نہ ہو تو آسماں کا سفر خطرناک ہوتا ہے۔ :)

    ہا ہا ہا نہیں پاؤں نیچے زمین نہ ہو تو آسماں کا سفر خطرناک ہوتا ہے۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    QUOTES IMAGES

  5. نیرنگ خیال

    شکریہ احمد بھائی :)

    شکریہ احمد بھائی :)
  6. نیرنگ خیال

    راجہ رینٹل کیس کو تفہیم دینی چاہئے از نویدظفرکیانی

    لاجواب۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔ زبردست :) رتبہء جمہور جب روزِ الیکش بڑھ گیا تو گدھوں کو بھی بہت تعظیم دینی چاہئے :laugh::rollingonthefloor:
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    کوئی بات نہیں۔ کوئی بھی صاحب اختیار آ کر دونوں کو یکجا کر دے گا۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    آج محترم و مکرم رکن سعید بھائی المعروف ذوالقرنین جو اکثر ہمارے لیئے براہوی ادب کو اردو ترجمہ میں پیش کرتے رہتے ہیں کا جنم دن ہے۔ :) آئیے سب ملکر سعید بھائی کو جنم دن کی مبارکباد دیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ان سے دعوت کا تقاضا بھی کرتے ہیں۔:p سعید بھائی آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک:birthday...
  9. نیرنگ خیال

    برفباری۔۔۔

    اپنا براؤزر کسی اچھے طبیب کو دکھائیں۔ یا پھر کمپیوٹر ہی اس مکینک کے پاس بھیج دیں۔ فی سبیل اللہ ٹھیک کر دے گا۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    شعراء حضرات فاعلان فاعلان کرتے ذہنی توازن بھی تو کھو بیٹھتے ہیں پھر۔۔ ہا ہا ہا

    شعراء حضرات فاعلان فاعلان کرتے ذہنی توازن بھی تو کھو بیٹھتے ہیں پھر۔۔ ہا ہا ہا
  11. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شکریہ التباس بھائی۔ اب مجھے یہ نہیں معلوم کہ کونسے خیالات میں پختگی ہے۔ :p آمین۔ :) بہاولپور ننھیال ہے میرا۔ :) اور زندگی کے دو سال میں نے بھی گزارے ہیں وہاں پڑھائی کے نام پر :bighug:
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بہت عمدہ۔ بہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔ میری مبارکباد بنا رومال وصول کر لیجیئے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا بالکل زبیر بھائی :)

    ہا ہا ہا بالکل زبیر بھائی :)
  14. نیرنگ خیال

    برفباری۔۔۔

    بہت عمدہ تصاویر۔۔۔ :) زبردست۔۔۔ 8نمبر والی پوسٹ کی تصویر تو بہت ہی زیادہ زبردست ہے۔ :) شکریہ بہناااا اسقدر خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کے لیئے :)
  15. نیرنگ خیال

    شعر اخلاق سے گرے تو گرے پر وزن سے نہ گرے :ڈی

    شعر اخلاق سے گرے تو گرے پر وزن سے نہ گرے :ڈی
  16. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یعنی یہ سخت ہاتھ ہمارے لیئے ہی ہے :cautious: اسلام آباد 2011 میں آیا ہوں۔ اس سے پہلے زندگی کے بہت سے سال لاہور میں گزارے ہیں۔ قریباً دس یا گیارہ سال :)
  17. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بہت خوب۔۔۔ آپ کی الفاظ سے اچھی دوستی ہے۔ :) مجھے بھی یہ فن سیکھنا ہے۔ :) تحریروں سے بات نکالنے کا۔ میری مدد کریں آپ :)
  18. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شکریہ ملائکہ۔۔ پھر کیا نتیجہ اخذ کیا۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    دیکھوتو میری جیب میں کیا لگتا ہے اک بلیڈ سا تیرے ہاتھوں میں چھپا لگتا ہے ہا ہا ہا

    دیکھوتو میری جیب میں کیا لگتا ہے اک بلیڈ سا تیرے ہاتھوں میں چھپا لگتا ہے ہا ہا ہا
Top