میرا خیال ہے کہ یہ موضوع اس قابل نہیں کہ ہر سطح پر اس قدر پذیرائی کا حقدار ٹھہرے۔ کیوں نہ اسکو نظرانداز کیا جائے۔ وقت کسی کا پردہ نہیں رکھتا۔ جو بھی حقیقت ہوگی۔ آنے والے وقت میں کھل کر سامنے آجائے گی۔ کم از کم میرے لیئے اس کی اتنی اہمیت نہیں کہ میں اپنا خون جلاتا پھروں قادری صاحب کے کردار کو سچا...
حوا کی بیٹی
آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس قابل سمجھا کہ احقر کی رائے لی جائے۔ مگر سیاسیات کے موضوع پر میری معلومات کسی گائے سے بھی کم ہیں۔ :unsure:
یوسف-2 بھائی کو صحافت سے منسلک ہونے کے ناطے زیادہ معلومات ہونگی یقیناً :)
آپ خاموش حکایت لکھیں۔ اس سے سب ملزم خاموش رہیں گے۔ آخر بڑے ڈان نے کھلا تو نہیں چھوڑنا سب کو۔ :)
مہلت کے اختتام پر فرضی ترقی کی رپورٹ جمع کرا کر مزید مہلت لے لی جائے۔ اور عملدرآمد نہ ہونے کی بہترین سی وجہ بھی لکھی جائے۔ :p