آج میں اور کل میرے کافی سارے دوست اس مارچ میں گئے تھے۔ کچھ معلومات بھی لیں۔ لوگوں سے گپ شپ بھی کی۔ پڑھے لکھے والی بات سے اختلاف کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔ مگر یہ بات سے صد ہزار متفق ہوں کہ نظم و ضبط اور اخلاقی اقدار کی پاسداری تو کمال کر دی ہے جلوس نے۔ بے شک اس کمال کا سہرا قادری صاحب کے سر ہی...