زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔
دل چاہتا ہے کہ تمام سوچوں کو ذہن سے دور کر کے محفل میں ہلچل مچائی جائے
گُلِ یاسمیں
Post #287
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں بتاتے ہیں مگر کن لوگوں کے لئے پوچھ رہے ہیں یہ بھی تو بتایا ہوتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,620
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی آپا سے مطلب سمجھنا پڑے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,961
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
ہمیں لگتا ہے اچھا۔ گرمیاں ہوتی نہیں کچھ خاص۔ اور سردیاں شدت کی۔ جو جرسی کی بجائے کوٹ پہن کر گزاری جا سکتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #238
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاباش تو بنتی ہے نا پھر۔ دیجئے جلدی سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,959
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر صبر ۔۔ کیوں ہماری قینچی کے پیچھے پڑ گئے آپ سب۔ اب ایک عادت ہے قینچی ساتھ رکھنے کی تو ہے۔ مگر پتہ نہیں کیوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,957
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین ذرا ابلتا کپ چائے کا لائیے۔۔ دماغ دہی بننے کو آیا اپنے لئے ڈان بھائی پڑھ کر۔ ڈان بہنا نہیں لکھ سکتے تھے آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,618
جنوری 19، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ اب سپاری کا سر قلم کرنے کے لیے سپاری دی جائے؟
گُلِ یاسمیں
Post #38,612
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے یہ رسیلی ہے کون۔ ہم تو محفل کی ایک ہی تخیلاتی مخلوق کو جانتے ہیں یعنی کہ ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,610
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر کس کے سر کی سپاری دی جائے۔۔۔ رائے دیجئے روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #38,608
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل یاسمیں کی قینچی واپس کیجئے ورنہ ہتھوڑا گروپ کو سپاری دینے والے ہم۔ فیر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
گُلِ یاسمیں
Post #38,606
جنوری 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے مگر سب کی خدمت میں السلام علیکم پیش کر کے دعائیں تو لے لیں
گُلِ یاسمیں
Post #25,938
جنوری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ذرا بتائیے کہ ڈھول کیوں پیٹا جا رہاہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #25,937
جنوری 17، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اور سر کو گھما کر۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,375
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 23 ( ب ) ( ی ) ( و ) ( ٹ ) ( ع ) ( پ ) #Hijjay https://hijjay.com
گُلِ یاسمیں
Post #591
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیما آپا محفل کی بارہ دری سونی پڑی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,425
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
گل گلگلے کھائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #1,373
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران نہ ہوں چائے چھوڑ دینے سے بھی دنیا کے کام چلتے رہتے ہیں مگر سست رفتاری سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #38,553
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے تو ابھی بن جاتی ہے۔ بس آپ جلدی سے پتی کا انتظام کیجئیے۔ ہم نے تو چائے پینا چھوڑ رکھی ہے ورنہ زحمت نہ دیتے
گُلِ یاسمیں
Post #38,552
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور ہماری طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #25,906
جنوری 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top