نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جی جی کر رہے اللہ اللہ۔ وہی تو۔۔۔۔ بے حسی ہی کہنا درست لگا ۔ پھر تو مذاق کی بجائے بے پر کی اڑا رہے آپ :D :D
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    میکو سرسام کرانے کا ارادہ ہے کیا بھائی۔ ہماری بے حسی والی حالت کا مذاق تو مت اڑائیے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے معلوم ہوتا آپ کے لیے بھی بنا لیتے عاطف بھائی۔ آج تو ہم نے بھی دوسری بار چائے پی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اچھا۔ مگر پنکھے تو نہیں چل رہے آج کل۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھاہ کر کے دل پہ لگا آپ کا یہ وار روؤف بھائی۔ پر تہانوں کی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپا
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بتایا تو تھا کہ نہیں محسوس ہوندا۔۔۔ تبھی تو ڈاکٹر بھی جان نہیں چھوڑ رہے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل چاہ رہا کہ پوچھیں کہ کن لوگوں کو کھینچ کر رکھنے کی بات ہو رہی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو دل پر ہی لے گئے ۔۔ پر سانوں کی
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    مگر کوئی بنا کر تودے۔ کھانے کی زحمت ہم کر لیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    آج سوچا تو آنسو بھر آئے مدتیں ہو گئی ہئں مسکرائے ہووووووو اوووووووو
  12. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: بالکل بالکل آخری آٹھ لائنوں کے علاوہ۔ مگر لکھتے سمے ان آخری آٹھ لائنوں کو گول ہی کیوں نہ کر دیا۔ کون سا کسی نے اعتراض کرنا تھا
  13. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ کہنے پہ مجبور ہو گئے ہم کہ خان بھائی آپ کو تو سب یاد ہے مگر محفل کا رستہ اکثر بھولے رہتے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بھول گئے تھےکیا سب ہی کو خان بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    یہ جو تیری پائلوں کی چھن چھن ہے عاشقوں کے دل کی دھڑکن ہے نیا گانا ے سے
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    گھائل
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    بوجھل
Top