نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ دل پہ کیوں لے گئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن آج کل فرصتوں کے باوجود موتی جواہرات غائب
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ ہو گئی جب ک پر ایک ساتھ تین مراسلات آئے مگر ہم نہیں تدوین کرنے والے اب۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بحث نہ کر رہے ہم لوگ۔ کیونکہ بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کتنے ہی دن بعد ہاتھ آئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن کوئی تو گزر جائے اب ڈاکٹر کے بغیر۔۔ یہ کہئیے بلکہ دعا دیجئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ ہمارے ہاں تو سوموار شروع ہوئے نو گھنٹے گزر چکے اور آپ کی طرف ابھی ہفتہ شروع ہوا ہے وجی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیں تو کیسے روزآنے کی بات کر رہے خود ہفتوں غائب رہنے والے۔ اچھا ٹھیک یہ بھی کر دیکھتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت و مزاج الحمد للہ بہت بہتر۔ چائے تو ویسے بھی صحت کی دشمن ہے۔ ایسا سناہے مگر یقین نہیں کیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سویرے چائے کے بغیر محفل میں حاضر ہیں آج تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید مخالفت نہیں بلکہ بھرپور اتفاق کرتے ہیں عاطف بھائی ہم آپ کی بات سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ایسا کیسے۔ لیکن خیر اب تو معلوم ہو گیا نا۔ یاد رکھئیے گا اب۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا زیادہ سادہ مزاج ہیں۔ بالکل ہمارے جیسی بلکہ ذہم ان کے جیسے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی اک سفر ہے سہانا۔۔ یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
  15. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیونکہ ُجو سبق اس نے سکھانا ہوتا ہے وہ سکھا چکتی ہے تو اس کی مدت ختم ہو جاتی ہے۔ مگر جاتے جاتے اگلی زندگی کی بہتر تیاری پر لگا جاتی ہے۔ کبھی جان بوجھ کر کسی کا دل دکھایا؟ اور احساس ہونے پر پچھتاوا ہوا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئیے اتنی تعریفیں۔ ایویں سب سوچ میں پڑ جائیں گے کہ زہین ایسے ہوتے ہیں کیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ الٹی لڑی کی ترتیب سیدھی چل رہی ہے ورنہ الٹی لڑی کی ترتیب الٹی چلتی تو کیا ہوتا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنکے کی چوٹ پر چرا لیں گے روؤف بھائی ہمارا خیال ۔۔ یہ کہتے ہوئے کہ بہن کا خیال پرایا تھوڑی ہے جو چرانے میں کوئی جھجھک آڑے آئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کی بات زبان پر نہ لائے ہم مگر آپ جان گئے۔ ماشاء اللہ۔ بھائی جو ہیں ہمارے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    تنہائی شدت کی تنہائی۔۔۔۔۔ کیسے لوگوں سے دل جلدی اکتا جاتا ہے
Top