نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ معقول ہے ہماری غیر حاضری کی۔۔ فیملی کے ساتھ جرمنی کی طرف رواں دواں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لا محدود مدت کے لئے۔۔۔ جو چند دن بھی ہو سکتی ہے اور چند ہفتے بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سنائیں تو؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو کر رہے ہئں صبر کے ساتھ شکر بھی۔ بس زیادہ انتظار مت کروائیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہیلو ہیلو ۔۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔ اللہ پاک کا کرم ہے۔ آپ بتائیے کیسے ہیں۔ دوچار دن خوب آرام کر لیا ہو گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہئ ٹہلتے ٹہلتے آ چکے ہم مگر چائے ہے کہاں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس تو پھر پہلے کوئی چائے پلائے گرما گرم اس کے بعد ٹنڈے بناتے ہیں مسالے والے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے سے کوئی فرصت لینے دے ثمرین کو تو ہمارا ساتھ دیں نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ تو کرنے دیں پہلے عاطف بھائی کو لڑی کی ترتیب خراب ہونے پر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی تلاش کر رہے ہوں گے تا کہ لڑی کو کاٹ کر اس کی ترتیب درست کریں :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پیاری آپا بہت سارا پیار آپ کے لئے 🥰 🥰 🥰 🥰
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن چار چوٹ کی تو مار ہوتی ہے نہ کہ چائے۔ ایسا ارادہ ہے کیاآپا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ملی فرصت آج تو عاطف بھائی کو محفل میں آنے کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے سزا میں تھوڑی تبدیلی یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ گل کو دو کپ چائے ملے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ بسم اللہ ۔۔۔ جی آیاں نوں آپا 🥰 🥰🥰
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ دور ختم شد۔ نئے کی ابتدا کرتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آج سب ہیں کہاں مصروف۔ محفل سونی سی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نخرے جاری ہیں ابھی اگرچہ طبیعت کافی حد تک ٹھیک ہے الحمد للہ
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی واقعی میں ۔ کیا ہی کہنے اس گانے کے تو۔۔۔۔ زبردست ہے۔ کیسے مزاج ہیں شکیل بھائی۔ بھابی جان کیسی ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ک سے کبھی یاد آیا اور کبھی سے کبھی کبھی پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :rollingonthefloor:
Top