نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب دماغی کا یہ حال کہ سلام کرنا ہی بھول گئے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ ہم بھی مظلوموں کی فہرست میں شامل ہوں
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا کوئی اجنبی سی سنائی دے رہئ ہے۔ مسافر رستہ بھول کر اس لڑی آیا ہے جیسے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 37 ( و ) ( ر ) ( ن ) ( ڈ ) ( م ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی آپا ہمیشہ زبردست ہی کہتی ہیں 🥰
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہے سلامت ہمیشہ ہماری ثمرین۔ دل سے دعا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا والا موسم یہاں۔۔۔ ہر طرف سفیدی ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں آپ سب کی آپا۔ بہت بہتر ہے طبیعت اللہ ہاک کے کرم سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدمت خلق کا بہت اہتمام کرتی ہیں ہماری خیالی ثمرین۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنا کسی کی سفارش کے دے دیجئیے آپا۔ اس سے کوئی پرہیز نہیں ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیسے ہی طبیعت بہتر پائی، آ گئے آپ سے جھگڑا کرنے۔ الحمد للہ بہت بہتر ہے طبیعت۔ احتیاط سے مزید بہتری آتی جائے گی ان شاءاللہ۔ آپ سب کی دعائیں اثر لا رہی ہیں۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تشریف لے آئے ہم بھی محفل میں۔ خوش آمدید کہئیے السلام علیکم کے جواب کے بعد۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( ہ ) ( ی ) ( ک ) ( ش ) ( ے ) ( پ ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 29 ( ک ) ( ق ) ( ج ) ( و ) ( ی ) ( ٹ ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط سے جیسے ہمیں طوطا چشم ہی یاد آتا ہےآپ کے ظ سے ظالم کی طرح۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    حکم کیجئیے آپا 🥰 🥰 🥰
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج کل ہی نہیں بلکہ ایک عرصہ سے غائب ہیں یاسر بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کی بات یہ ہے کہ نزلہ زکام کے ساتھ کرونا کیسیز بھی کافی بڑھ رہے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوں گے مصروف چھٹی کے دن کام نمٹانے میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قئنچی کا فائدہ کچھ نہیں۔ روؤف بھائی آپ ہی لے لیجئیے۔
Top