جگر سے مراد انسانی جگر ہے یا حیوانی؟ خیال رہے کہ ظلم دونوں صورتوں میں کہلائے گا۔ پہلی صورت میں آپ بھی بدلے کے لئے تیار رہئیے۔ البتہ دوسری صورت میں انتقامی کاروائی کا انحصار اس بات پر ہے کہ اس حیوانی جگر کے مالک نے اپنے لواحقین میں کوئی چھوڑا بھی ہے یا سبھی انسانی ظلم وستم کا شکار ہو کر سدھار چکے۔