نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے کہئیے کہ چائے ہی پلا دے۔آپ ہی کی سنتی ہیں وہ۔ دعاؤں کے لئے شکریہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تہہ دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک بھابی جان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ عاطف بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے بہانے اچھے ہی ہوتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ہضم ہونے دیتی وہ ہمیں بھی آئس کریم۔ یوں نظر جمائے بیٹھی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہمیں ایسے ہی ڈانٹ پڑ رہی تھی کہ سردی میں خود بھی آئسکریم کھائی اور علیشا کو بھی کھلائی
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں رکھی ہے قینچی ۔۔۔ بہت دن سے استعمال ہی نہیں کی
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہو گئی ہوں گی چائے بنانے کی وجہ سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف چائے کے خالی پڑے ہیں۔۔ ثمرین کہاں ہیں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہیں اور ہماری ذہانت آزمازئیں بس۔:ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے بھیج دئیے ہوتے ہماری تلاش میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ مصروفیت کی وجہ سے نہ آ سکے ہوں گے مگر ہم تو فرصت کے باوجود فرصت سے غائب رہے خیر سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہمیں تولگا کہ سینچری مکمل ہوئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے کون ہمیں آوازیں دئیے جا رہے ہیں۔ یہیں تو ہیں ہم۔ کہاں جائیں گے بھلا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تخت ہزارہ
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی آ گئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ بھی آئیے۔ اب تو وہ گانوں والی لڑی کہیں کھو گئی ہے ورنہ اس پہ بھی کتنی رونق رہتی تھی نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباشی دیجئے عاطف بھائی آ کر اگر بھتیجے کے ولیمے کی بریانی اور فرنی کھا چکے ہوں۔ کیسی مزے کی سزا سنائی اوپر والے مراسلے میں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت احوال یہ ہے کہ آپ سب ہی غائب ہیں تو ہم اکیلے کیا کریں حاضر ہو کر۔ اب آپ کی سزا یہ ہے کہ ظلم پہ کوئی گانا سنائیے تا کہ ثابت ہو سکے کہ محفل زندہ ہے۔ اور ہماری حاضری بھی پکی ہو۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کسی کام میں گم سم ہو گی آپ کی گل یاسمیں ۔۔ حکم ہو تو ہم آواز دیں۔
Top