باقیوں کا پتہ نہیں مجھے تو کروا دیں ٹیسٹ پاس۔۔۔ :p
تفنن برطرف بالکل التباس بھائی۔۔ حقیقت ہے یہ بات۔۔۔ اک پنجابی گانا کے بول تھے۔۔ پتہ نئیں کریز کیوں ولیت دی۔۔۔۔
وجوہات جتنی بھی ہو لیکن
رُکھی مِسی دی
ہندی گھر اپنے سرداری
مناسب موقع اور جانچ پڑتال ہو تو ضرور جانا چاہیئے۔ پر اندھا اعتماد۔۔۔۔ :(