تازہ دھاگوں میں عنوان سے میں کوئی کہانی سمجھ کر نہیں آیا کہ تفصیل طلب ہوگی۔ وقت کی کمی کے باعث بعد میں پڑھوں گا۔ آج جھانک کر دیکھا تو علم کا دریا بہہ رہا ہے۔ :)
احقر کی طرف سے بھی خوش آمدید قبول فرمائیے :)
مکمل تعارف بعد میں پڑھوں گا :)
اور امید ہے کہ آپ ہم جیسے کج علموں (یہ صرف اپنی ذات کے لیئے...