نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    عاشی گڑیا تو جمبو جیٹ کی رفتار پکڑے ہے :)
  2. نیرنگ خیال

    یعنی پلکیں بھی چمک اٹھتیں ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے

    یعنی پلکیں بھی چمک اٹھتیں ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے
  3. نیرنگ خیال

    اچھا کرتے ہیں۔۔۔ اگر نہ لکھیں تو وہاں خالی جگہ کتنی بری نظر آئے :پی

    اچھا کرتے ہیں۔۔۔ اگر نہ لکھیں تو وہاں خالی جگہ کتنی بری نظر آئے :پی
  4. نیرنگ خیال

    :ڈی۔۔۔

    :ڈی۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اوہ میں نے اب دیکھا :noxxx: یہاں پر تو اضافی "ت" کے ساتھ بھی اک صاحب ہیں۔۔۔ :skull: ٹھیک کر دیا۔۔ شکریہ مانو :)
  6. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    نہیں یہاں پر موذی کے شاگردوں کے متعلق خبریں فراہم کی جا رہیں تھیں :evil:
  7. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :D:p یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔ :devil: جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔ :laugh: میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں :cautious:
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی سالگرہ مبارک

    جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو اصلاحی صاحب۔۔۔:birthday: امید ہے اب والدین اصلاح کی خاص ضرورت محسوس نہ کرتے ہونگے۔ :p اللہ آپکو زندگی کی تمام خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  9. نیرنگ خیال

    تاسف حضرت مولانا محمد یحیٰ مدنی خلیفہ مجاز حضرت شیخ نوراللہ مرقدہ انتقال فرماگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
  10. نیرنگ خیال

    مبارکباد اپنی بیگم کے نام تجدیدِ اظہارِ محبت ۔ویلنٹائن ڈے مبارک

    بہت خوب مغزل بھائی۔۔ :) اللہ آپ دونوں کی محبت سدا قائم و دائم رکھے۔ اور آپکو زندگی کی تمام خوشیاں، نعمتیں اور دولتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
  11. نیرنگ خیال

    رات میں نے بھی اسکو بھگتا ہے۔۔۔ بہت کوشش کی۔۔۔ پر نہ ہوا ظالم :)

    رات میں نے بھی اسکو بھگتا ہے۔۔۔ بہت کوشش کی۔۔۔ پر نہ ہوا ظالم :)
  12. نیرنگ خیال

    حالیہ کیفیت نامہ

    رات بہت کوشش کی۔ فائر فاکس اور کروم دونوں سے لاگ ان کر سٹیٹس اپڈیٹ کی کوشش کی۔ پر ناکام رہا۔:cry: ابھی ابھی ہو گیا ہے۔۔ (y)
  13. نیرنگ خیال

    اب یہی طے ہُوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں ۔۔۔۔ آج ترے تکلّفات دل پہ گَراں گزر گئے

    اب یہی طے ہُوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں ۔۔۔۔ آج ترے تکلّفات دل پہ گَراں گزر گئے
  14. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    مجھے تو جون کے بہت سے اشعار بہت پسند ہیں۔۔۔ اس شعر کے بارے میں کیا خیال ہے اب یہی طے ہُوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں آج ترے تکلّفات دل پہ گَراں گزر گئے شکریہ فاتح بھائی :) انتخاب کو سراہنے کے لیئے :) :) شکریہ
  15. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    آپ ہی کا فیض ہے۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    جی بالکل اور انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں :) جی انہوں نے کیفیت نامے پر شعر لکھ رکھا تھا۔ اور باتوں باتوں میں مکمل غزل تک بات آگئی :) شکریہ منے :) :aadab:
Top