نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    خسارہ

    کونسی بات۔۔۔ جعلسازی کا واقعہ۔۔۔ کچھ زیادہ پرانا نہیں۔۔ میرا خیال ہے 8مہینے بھی نہیں ہوئے ہونگے۔ لیکن وقت کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں فی الوقت۔
  2. نیرنگ خیال

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    واہ جی کیا رونا رونا کھیلا جا رہا ہے۔۔ نیلم حکایتی محفلین تو پہلے ہی تمہاری حکایتوں سے رو رہے ہیں۔ اس پر اسطرح کی اقتباسات۔۔ ۔o_O میں تو کوئی حکایت سمجھ کر آیا تھا۔۔۔ دھوکے نے مجھے رلا دیا :cry::cry:
  3. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    :p دے دل انکو اور جو نہ دے مجھ کو زباں اور
  4. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے ۔ جاوید اختر

    اگر آپ اس چھوٹے حروف کے معانی سمجھ کر بھی یہی بات کر رہے۔۔ تو مجھے آپکے غموں پر واقعی شبہ ہونے لگا :rollingonthefloor:
  5. نیرنگ خیال

    خسارہ

    بالکل ملائکہ یعنی انجانے میں ہم سے سرقہ جیسی قبیح حرکت سرانجام پائی ہے۔ میں نے یہ تحریر نہیں پڑھ رکھی۔ وگرنہ نہ لکھتا۔ آپ کو اگر اصل تحریر ملے تو ضرور شامل محفل کیجیئے۔ ہم اس پر سے اپنا نام مٹا دیں گے۔ کیوں کہ میں نے ایسی تحریر نہ پہلے پڑھی اور نہ لکھی۔ ہمارے علاقے میں ہونے والا جعلسازی کا اک...
  6. نیرنگ خیال

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں جناب :)
  7. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    ویسے تو خواجہ حیدر علی آتش کی یہ مکمل غزل ہی لاجواب ہے۔ اور عینی نے بھی اک شعر اسکا شامل کر دیا ہے دھاگے کی مناسبت سے۔۔۔ پر میں اسکے تین اشعار اور شامل کرنا چاہوں گا۔ طریق عشق میں اے دل عصائے آہ ہے شرط کہیں چڑھاؤ کسی جا اتار راہ میں ہے طریق عشق کا سالک ہے واعظوں کی نہ سن ٹھگوں کے کہنے کا کیا...
  8. نیرنگ خیال

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا - کیف بھوپالی

    کیا خوبصورت غزل ہے سر سید زبیر بہت سی داد اس حسن انتخاب پر :)
  9. نیرنگ خیال

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    اس طرح کے موقعوں پر کسی بڑے کو بلا لیتے ہیں۔۔ فاتح بھائی محمداحمد بھائی
  10. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے ۔ جاوید اختر

    آپ تو اتنے خوش رہتے ہیں کہ آپ کو حوصلہ افزائی کے لیئے اشعار کی بھی ضرورت پڑ گئی۔۔۔ :ROFLMAO: (طنز)
  11. نیرنگ خیال

    خون کر دوں تیرے شباب کا میں ۔۔۔ مجھ سا قاتل تیرا شباب نہیں

    خون کر دوں تیرے شباب کا میں ۔۔۔ مجھ سا قاتل تیرا شباب نہیں
  12. نیرنگ خیال

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    یوں لکھتے ہیں مانو۔۔۔ محسن وقار علی بھائی F1, F1 :p
  13. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    گل سے لپٹی ہوئی تتلی کو ہلا کر دیکھو آندھیو تم ہی نے درختوں کو گرایا ہوگا اور یوں بھی پڑھا ہے پھول پر بیٹھی ہوئی تتلی کو اڑا کر دیکھو آندھیو تم نے درختوں کو گرایا ہوگا جیسے بھی ہے مگر خیال کمال ہے۔ اور حوصلہ افزاء ہے۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    ساحر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہے۔۔۔ امید افزاء تو معلوم نہیں ہے یا نہیں لیکن اسکا اک حقیقت پر مبنی شعر عرض ہے کہ جواں ہوں میں جوانی لغزشوں کا ایک طوفاں ‌ہے مری باتوں میں رنگِ پارسائی ہو نہیں سکتا
  15. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا شرارتی ہوتے جا رہے ہیں احمد بھائی آپ :)

    ہاہاہاہا شرارتی ہوتے جا رہے ہیں احمد بھائی آپ :)
  16. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    اور استاد محترم کا ہی اک اور شعر مجھے بہت پسند ہے یہی بہت ہے شکم پُر ہے اور تن پہ لباس ترے بغیر میں کچھ تام جھام کیا کرتا
  17. نیرنگ خیال

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    استاد محترم الف عین صاحب کا اک شعر ہے آشیاں کتنے بچے، کتنے گھروندے گرے، کون یہ گنتا پھرے رات کی آندھی کے بعد سر پہ ہے دستار تو! ۔۔۔ شکر ادا کیجیئے
  18. نیرنگ خیال

    واہ زبردست :) بالکل :)

    واہ زبردست :) بالکل :)
  19. نیرنگ خیال

    یعنی بالکل ایسے ہی جیسے کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے سانس لیتے ہیں، جیتے رہتے ہیں عادتیں بھی...

    یعنی بالکل ایسے ہی جیسے کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے سانس لیتے ہیں، جیتے رہتے ہیں عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں !
Top