نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جون ایلیا گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے ہم جو اب آدمی ہیں پہلے کبھی جام ہوں گے چھلک گئے ہوں گے وہ بھی اب ہم سے تھک گیا ہو گا ہم بھی اب اس سے تھک گئے ہوں گے شب جو ہم سے ہوا معاف کرو نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے کتنے ہی لوگ حرص شہرت میں دار پر خود لٹک گئے ہوں گے شکر ہے اس...
  2. نیرنگ خیال

    جاوید اختر جو اتنے قریب ہیں اس دل سے، وہ دور ہوئے تو کیا ہوگا ۔ جاوید اختر

    بہت عمدہ انتخاب شیزان۔۔ بہت شکریہ آپ کے طفیل ہم بھی فیضیاب ہوئے :)
  3. نیرنگ خیال

    جاوید اختر ہمارے شوق کی یہ اِنتہا تھی۔ جاوید اختر

    واہ بہت عمدہ انتخاب شیزان۔۔۔ میرے پسندیدہ کلام میں سے ہے۔۔۔ اور اسکا مقطع تو میں نے اپنے دستخط کی زینت بھی بنا رکھا ہے۔۔ خوش رہیئے۔ زبردست :)
  4. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ خواب کے گاؤں میں پلے ہیں ہم ۔ جاوید اختر

    تُو تَو مت کہہ ہمیں بُرا دنیا تُو نے ڈھالا ہے اور ڈھلے ہیں ہم لاجواب انتخاب احمد بھائی :)
  5. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے ۔ جاوید اختر

    اب مجھے پتہ چلا کہ مجھے اتنے غم کیوں ہیں۔۔۔ :p واہ احمد بھائی۔۔۔ شاندار:thumbsup4:
  6. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ یہ تسلّی ہے کہ ہیں ناشاد سب ۔ جاوید اختر

    سب کو دعوائے وفا، سب کو یقیں اس اداکاری میں ہیں اُستاد سب واہ کیا کہنے۔۔۔۔ :best:
  7. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا ۔ جاوید اختر

    میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا وہ سانپ چھوڑ دے ڈسنا یہ میں بھی کہتا ہوں مگر نہ چھوڑیں گے لوگ اُس کو گر نہ پھنکارا واہ بہت خوب۔۔۔ بہت عمدہ انتخاب :great:
  8. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ سچ ہے یہ بے کار ہمیں غم ہوتا ہے ۔ جاوید اختر

    پہلا مصرعہ تو مجھے اس مصرعہ کی یاد دلا گیا کہ شائد مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی۔۔۔ واہ احمد بھائی۔ لاجواب انتخاب :) آپ نے آخر فرمائش پوری کر ہی ڈالی جاوید صاحب کی شاعری پیش کرنے والی۔ جزاک اللہ :)
  9. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ کن لفظوں میں اتنی کڑوی، اتنی کسیلی بات لکھوں ۔ جاوید اختر

    کیا لاجواب انتخاب ہے :zabardast1: ہر شعر ہی لاجواب ہے۔ منتخب کونسا کروں۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    جاوید اختر غزل ۔ میں خود بھی سوچتا ہوں یہ کیا میرا حال ہے ۔ جاوید اختر

    آسودگی سے دل کے سبھی داغ دُھل گئے لیکن وہ کیسے جائے جو شیشے میں بال ہے واہ لاجواب انتخاب ہے۔ احمد بھائی۔ بہت شکریہ۔
  11. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کچھ سوالات میری طرف سے بھی :notworthy: کس معاشرتی رویے کو ناپسند کرتی ہیں۔ کس معاشرتی رویے کو پسند کرتی ہیں۔ معاملات زندگی میں کسقدر برق رفتار ہیں۔ ضروری کام پہلی فرصت میں کرتی ہیں۔ یا پھر اس وقت تک نہیں جب تک انکا کرنا ناگزیر نہ ہوجائے۔ قوت فیصلہ کتنی مضبوط سمجھتی ہیں اپنی کہتے ہیں زندگی غلط...
  12. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    پہلی لائن تو سر کے اوپر سے گزر گئی۔۔۔ آسان اردو میں لکھیں :) اچھا تو جوتشیوں کی کمی نہیں۔۔۔ :p اور امن سے نہ ڈرائیں مجھے۔ آپکو پتہ میں نے ڈر بھی جانا ہے۔ :whistle:
  13. نیرنگ خیال

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    حیرت ہے کہ اس قدر خوبصورت نثری تحریر بھی شاعر نے لکھ رکھی ہے۔ اور ہم بےخبر بیٹھے ہیں۔۔۔۔ o_O کیا کمال مشاہدہ ہے اور اسکو بیان کرنے کا انداز کس قدر سادہ اور پر اثر ہے۔۔۔ امتداد زمانہ کے باعث کیسی کیسی تحریروں کے مقبرے بنتے جاتے ہیں۔ کوئی اللہ کا بندہ ایسی بہترین تحریروں کی فہرست ہی بنا دے۔ احمد...
  14. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    ڈرا نہیں۔۔۔ :shameonyou: اک خدشے کا اظہار کیا تھا۔۔۔۔ :cool3: مجھے جوتشی کا پتہ چل گیا ہے۔۔۔ :devil3: یہ وہی جوتشی ہے جو مجھے سستی کا بلا مقابلہ ایوارڈ دے رہا تھا۔۔۔۔ :tongueout4: یعنی کچھ نہ کچھ صداقت ہے اس میں۔۔۔۔ :thinking: اب تو امن آئیں تو پتہ چلے کہ لوگوں نے انکو اتنا امن کا دشمن کیوں...
  15. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یہ امن ایمان واقعی میں اتنی سخت مزاج ہیں کیا۔ پھر تو یہ میری آمد ہی اپنے دھاگوں میں ممنوع کر دیں گی :cautious:o_O:shock:
  16. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کیوں یہ توجیہہ جوتشی نے بھی نہیں سوچی کیا :evil: :rollingonthefloor:
  17. نیرنگ خیال

    خسارہ

    ویسے بتا دیتا ہوں کہ اس آدمی نے مسجد بنواتے ہوئے شہر کی اک ہاوسنگ سکیم کا ذکر کیا۔ اک جعلی پراپرٹی دفتر بنا کر وہاں پر گاؤں سے کچھ لوگوں کا پلاٹ وغیرہ دکھائے۔ اور بکنگ کے نام پر روپیہ اینٹھ کر چلتا بنا۔ پر لوگ اب اس جعل سازی سے آگاہ ہوچکے ہیں کافی حد تک۔ اس لیئے ایسا لکھا کہ لوگ باہر کے نام پر...
  18. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بعد میں اس نے کہنا کہ جس بھی صفحے پر ختم ہوگا وہ چار کا حاصل ضرب ہوگا :laugh:
  19. نیرنگ خیال

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بیچارہ جوتشی۔۔۔ کاروبار چمکنے سے پہلے ہی اندھیرا ہو گیا :devil:
  20. نیرنگ خیال

    خسارہ

    جی اپیا بالکل۔ ویسے میں نے بھی یہ اک سچے واقعہ سے متاثر ہو کر لکھی ہے۔ اس میں طریقہ واردات اور تھا۔ یہ میرے والا فرضی ہے۔ :) بہت شکریہ اپیا اس حوصلہ افزائی کا :) جی بالکل گڑیا بہت غلط بات ہے۔ ) اور شاباش دینے کے لیئے بہت شکریہ :) :notworthy:
Top