اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
وعلیکم السلام
کئی اشعار مجھے پسند ہیں۔ان میں سے ایک آپ کی نظر۔
کچھ تو مجھ پر کرم کریں غم روزگار کی تلخیاں
میں خراب کوچہ دشت ہوں مجھے اپنے گھر کی تلاش ہے
غم تیرگی میں اجاڑ گئی وہ تصورات کی محفلیں
کبھی شام مجھے کوعزیز تھی مگر اب سحر کی تلاش ہے
بہنا جہاں تک کالی ڈی پی لگانے والوں کی بات کی جا رہی ہے تو اس میں ہم بھی شامل تھے مگر ہم نے کوئی غیرشائستہ اور غیر اخلاقی مراسلہ نہیں کیا اور محفل میں اس وقت میں بھی محفلین سے گزارش کی تھی۔
لاریب مرزا بہنا ذرا احتیاط سے ایسا نہ ہو کہ ایڈونچر آپ کو بھاری پڑجائے کیوں کہ آج کل کی معطلی پہلے قائم ہوتی ہے اور پھر دائمی ہوجاتی ہے۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: