سید عمران بھائی ہم آپ کی ناراضگی دور کردیتے ہیں۔
آپ کو 2000 مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی محبت محفلین کے لیے سدا قائم دائم فرمائے۔آپ پر اپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرمائے۔آمین
بھائی ناممکنات میں سے ہے بھائی کی معطلی۔فرقان بھائی نے محفل سے محبت میں حالات کی بہتری کےلیے اپنی طرف سے بھرپور کوشیش کی ہے۔اللہ کریم فرقان بھائی کو سلامت رکھیں۔آمین
ان شاء اللہ آج سے قصور میں جشن نقیبی کا آغاز ہو رہا ہے۔جشن نقیبی بسلسلہ عرس مبارک قبلہ عالم حضرت خواجہ صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہؒ 4 روز تک جاری رہے گا۔
کچھ اس طرح کا کیس ہمارے گھر کے قریبی سیکٹر 9-ای اورنگی ٹاؤن میں بھی ہے۔اس علاقے میں بڑی تعداد میں ملتان سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جو خود کو ملتانی کہلاتے ہیں۔ملتانی فیملی کے ہر گھر کا فرد اٹلی میں مقیم ہے۔