مبارکباد سید عمران کو 2000 مراسلے مبارک

ابن توقیر

محفلین
عمران بھائی دوہزار قیمتی مراسلے محفل کے نام کرنے پر آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔
 
ارے بھیا آپ سے کاہے کی ناراضگی؟؟؟
خوش رہو۔۔۔
وہاں تو مذاق کیا تھا ۔۔۔
آپ نےسنجیدگی سے لڑی بنا ڈالی!!!
بھائی یہ مبارک باد والی لڑیاں محفلین سے اظہار محبت کا بہترین ذریعہ ہیں۔آپ محفلین سے محبت جتانے میں ہم کسی سے کم نہیں ۔:)
 

سید عمران

محفلین
بہت مبارک ہو عمران بھائی۔ :)

عمران بھائی دوہزار قیمتی مراسلے محفل کے نام کرنے پر آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت مبارک ہو سید عمران بھائی ۔

آپ سب کی مبارک باد سر آنکھوں پر!!!
 

عاطف ملک

محفلین
سید عمران بھائی ہم آپ کی ناراضگی دور کردیتے ہیں۔
آپ کو 2000 مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی محبت محفلین کے لیے سدا قائم دائم فرمائے۔آپ پر اپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرمائے۔آمین
ماشااللہ۔۔۔۔۔اس لڑی پر آپ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں :)
وہاں تو مذاق کیا تھا ۔۔۔
آپ نےسنجیدگی سے لڑی بنا ڈالی!!!
اور اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ مذاق سے لڑی بنایا کریں :p:p:p;););)

سید عمران بھائی کو منصبِ دو ہزاری بہت بہت مبارک ہو :)
اس موقعے پر ہماری طرف سے آپ کیلیے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات :)
سلامت رہیں :)
 
Top