لاکھوں کروڑوں درود پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی تصویر سینے میں موجود ہے :redheart: :redheart::redheart:
ایک سوال
چاند تو آسمان پر ہی ایک دکھائی دیتا ہے لیکن آپ کے نام میں دو دو ہیں۔ وجہ بتانا پسند کریں گے۔
اور ہاں جواب دینے میں تاخیر ہوئی تو یہی سوال اگلے 5 سفحات فل ہو جانے کے بعد پھر سے کیا جائے گا۔ کیونکہ لڑی یہیں تو نہیں رکی رہنے والی۔