چونکہ برجستگی اور حاضر جوابی بھی کسی حد تک جگت بازی کے زمرے میں ڈال دی گئی ہے تو ہمیں حال ہی میں محمد عبدالرؤوف بھائی کے حوالے سے کچھ یاد آیا۔
عبد الروؤف بھائی عید کے موقع پر پاکستان گئے ہوئے تھے۔ یوں تو ان کے سبھی بچے ماشاء اللہ ذہین ہیں شرارتی ہونے کے ساتھ ساتھ۔ لیکن ان میں سے ایک...
ہمیں اگرچہ شعر و شاعری کی سمجھ نہیں لیکن ایک اندازہ ہے کہ شاعر نے پرانا ورق شاید کسی پرانے مضمون کو بولا ہے جو پچھلے سال تو نصاب میں تھا مگر اس سال نہیں۔
بالکل بالکل ہے بھی حیرانی کا مقام کہ محمد عبدالرؤوف بھائی نے زندگی میں کبھی جھگڑا نہ کیا ہو۔ بس یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کے مشورے سے بنا فیس فائدہ نہ اٹھا لے۔
مناسب الفاظ کون سے ہیں بھلا غصہ کرنے کے۔۔۔ ہم نے زندگی میں پہلی بار غصہ کرنا ہے تو اسی لیے سوچ سمجھ کر غصہ کرنا چاہتے ہیں تا کہ بعد میں اپنے کسی لفظ پر شرمندگی نہ ہو۔
اپنے گھر جیسا ہی لگتا ہے اردو محفل میں رہنا۔ اور گھر سے اپنائیت، انسیت تو حد درجے کی ہوتی ہے۔ سمجھئیے کہ پردیس کی دھوپ میں چھاؤں جیسی ہے اردو محفل۔
کسی کا رویہ آپ کے ذہن کو الجھاتا ہو اور سمجھ نہ آتا ہو کہ کیاکریں ۔۔۔ اس صورت میں آپ کیا کرتے ہیں۔