نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    کس کی ہے بھینس۔۔۔۔ ہمیں کیا پتہ۔ ہم تو اس لاٹھی کی بات کر رہے ہیں جو ایک بڑے میاں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ لاٹھی ٹیک ٹیک کر چلتے ہیں پھر کوئی نیک بچہ ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں سڑک کراس کرا دیتا ہے۔ بڑے میاں اسے دعا دیتے ہیں۔ پھر وہ بچہ بڑا ہو کر بڑا آدمی بن جاتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    مگر لاٹھی ہے کس کے ہاتھ میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    ہو بھی سکتے ہوں کیونکہ علی وقار بھائی ہی بار بار ہمیں نین بھائی کی تصویر میں کسی غیبی مخلوق کے موجود ہونے کا یقین دلا رہے تھے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    خواہش ہے کہ کوئی فیصل آبادی ہی اس جگت بازی کا افتتاح کرے۔ ویسے تو ہم ایک ممبر کو جانتے ہیں جین کے نام میں ایک نہیں دو دو فیصل ہے فیصل عظیم فیصل ۔ لین یہ معلوم نہیں کہ وہ فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

    یہ وقت تو نور آفتاب کا ہے نا۔ لگتا ہے کہ قمر بھائی اپنی تعارف کی لڑی پر قبضہ ہوتے دیکھ کر تمام حقوق سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ طلوع ہونا ہی چھوڑ دیا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہمیں کیا ہوا جو ڈاکٹر کوزحمت دیں۔ ہم تو آپ دونوں بھائیوں کی باتیں پڑھ کر گھبرا گئے اور سوال کر ڈالا
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کون؟؟؟ اتنا تو یاد ہو گا کہ تجوری کی چابی کہاں رکھی ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    زندگی کی بساط پر ہم شطرنج کے مہرے ہی تو ہیں، کھیل رہے ہیں :D
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    پرندے والی تصویر پر تبصرہ مکمل ہوا علی وقار بھائی۔ نئی تصویر پیش کیجئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    مگر ٹھکانے لگانا نہیں واپس لانا ہے عقل کو۔ اس میں مدد کیجئے
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بی بی جی سے پہلے بی بی سی کی باری ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    بڑی مشکلوں سے عقل ٹھکانے پر ائی ہے ہماری۔ اور آپ پٹائی کر کے پھر سے اسے نو دو گیارہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لگتا ہے یہ لڑی گھبرا کر پچھلے صفحات پر چلی گئی اور ایسا عدنان بھائی کے آنے کے بعد ہوا۔ تو مجرم کون ہوا ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    بس اب تھوڑی محنت کر کے سالگرہ کی تمام لڑیوں کو سامنے لانا ہے و محمد عبدالرؤوف بھائی نے تو ہمیں پہلے ہی خبردار کر دیا تھا نجانے ہم کیسے بھول گئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    مزاج آپ کا اور آپ ہی کو نہیں پتہ۔ پتہ کیجئے کیونکہ اس وقت ہمارے مزاج میں تجسس ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    پرانی بات ہو گئی 😁 ہم کبھی کبھی جان بوجھ کر بھی ایسا کرتے ہیں تا کہ معلوم ہو جائے کہ کوئی ہمیں اردو سکھا بھی رہا ہے یا نہیں۔ نتیجہ دیکھ لیا نا آپ نے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    اب آپ انھیں واپس لائیے۔ اسی طرح تو محفل میں ہلچل ہو فی۔ شاباش ہوبجائیے شروع عبدالروؤف بھائی
Top