نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    ترتیب بدل لی ہوتی عدنان بھائی۔ ایویں ایک اور ضرب کے لئے تیار کر لیا خود کو۔ ویسے آپ کے لاجواب کہنے نے ہمیں دلی خوشی دی۔ سلامت رہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    آخر بیس ہزار میں کتنے حصےدار بنائیں گے عبدالروؤف بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    ہر گز نہیں۔ ہم مائنس وائنس کے چکر میں نہیں پڑتے۔ جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    آمین ثم آمین۔ آپ کی دعائیں ہمیں آج صبح سے یاد آ رہی ہیں آپا ۔جب جب سالگرہ کی ایک لڑی میں جاتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    سچی نا؟ ارے پھر تو واہ واہ کہنا بنتا ہے۔ اور اگر ان بیس ہزار میں سے ایک تہائی ہمیں مل ہی جائیں تو کیا بُرا ہے۔ ویسے ایک تہائی بنیں گے کتنے۔ حساب کر کے بتائیے گا ذرا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: رہنے دیا۔ ویسے بھی ہمیں کون سا سمجھ آ جانی تھی۔ بس آپ وصولی کیجئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر رم جھم کا ہوا تو ایک گانا یاد آ گیا رم جھم رم جھم پڑے پھوار تیرا میرا نِت دا پیار
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    سارے اپنے ہی کھاتے میں نہ ڈلوا لیجئیے گا عبدالروؤف بھائی۔ ایک تہائی پر ہمارا بھی حق بنتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہم کیوں بننے لگے کچھ اور۔۔۔ جو ہیں وہی رہ کر بھی ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    ایسا نہیں ہے۔۔۔ بات کچھ یوں ہے کہ بندے دونوں بار مختلف ہوتے ہیں اور جواب ایک۔اسی لیے تشویش ہوئی ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    آپ کہیں صفائی پسند کو صفایا پسند لکھا تو نہیں سمجھ رہے نا:D
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    بات میں دم ہے۔ بس آپ حوصلہ مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دل پر مت لیجئیے۔ عدنان بھائی خود ہی آڑ سے نکل آئیں گے جوابی کاروائی کرنے کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئیے اب تو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    وہاں وہاں جہاں ہم نے آپ کے خالی والے دونوں مراسلات پر مزاح والی ریٹنگز دی ہیں ۔ غیر ملکی نہیں ملکی سازش لگ رہی ہیں صاف صاف ہمیں۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    تبھی تو کنون کی پیروی کرنے والے کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    اپنی بات پر زور دینے کے لیے آپ ایک ہی بات کو دو دو بار لکھتے جا رہے ہیں یا اتفاق سے ایسا ہو رہا ہے۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    بالکل اس کے لئے کنون بنانا ہی پڑے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیں پھر آپ ثمرین کو آواز کہ ہمارے لیے چائے اور حلوہ لائے ابھی کے ابھی۔
Top