نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سید عاطف علی بھائی زیادہ مصروف ہیں ؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    فیصل عظیم فیصل بھائی کیا کنون یہی کہتا ہے جو سیما آپا نے کہا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سا سوال ہے قتلِ آم پر کون سی دفعہ لگتی ہے؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    وصل کا دن اور اتنا مختصر دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے امیر مینائی
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اچھی بات ہے پھر تو کہ کسی کی پکار پر تو فوری عمل کریں گے۔ اس طرح تقریباً غائب سے کچھ اندازہ تو رہتا ہے کہ کسی نہ کسی وقت آمد ہو ہی جائے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    نہ موتیوں کے ہار نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو تم کتنی سندر ہو ر سے
  7. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    او لال دوپٹے والی تیرا نام تو بتا او کالے کرتے والی تیرا نام تو بتا نام تو بتا تیرا نام تو بتا ہوئے ہوئے اونام کے دیوانے تیرا کام تو بتا
  8. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    بلے بلے ہوووووو بلے بلے کالی کگری لوا دے گوٹا جے تو میری ٹور ویکھنی بلے بلے نی ماں دی اے موم بتئیے ہو بلے بلے سارے پنڈ وچ چانن تیرا نی ماں دی اے موم بتئیے ل سے
  9. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (2)

    شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا جتنے سوئے خواب تھے سب کو جگا دیا کیا کہوں کیا میں نے تم سے مل کے پایا ہے تم جو آئے زندگی میں ، رنگ آیا ہے آئو تم کو لے چلوں میں دل کی راہوں میں آج ہم کو منزلوں نے خود بلایا ہے شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا :D
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    پہلی پکار پر آ جاتے زیک بھائی تو آپ ہی نے کہنا تھا کچے دھاگے سے بندھے چلے آئے ہیں سرکار
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت چاہنے لگی اب تو دیکھنے کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    جب اصطبل میں بنوائیں گے تب۔۔۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    گنڈاسہ مت بھولئیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کسی شے پر بھی اختیار نہیں زیست میں کچھ بھی پائیدار نہیں اب تو ہمیں بھی انتظار ہو چلا ہے کہ آپ کو کس انداز میں متعارف کروایا جائے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لگتا ہے عدنان بھائی کہ آپ اپنے گرد ہمدردوں کو اکٹھا کرنے کے چکر میں ہیں ۔ کیوںکہ جو ضربوں پہ ضربیں آپ کو پڑنے والی ہیں انھیں ہلدی والا دودھ بھی فائدہ نہ پہنچائے گا۔ خیر سانوں کی ۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    سہل فرما مسلسل یاد اپنی خدایا رحم فرما، دل بدل دے

    سہل فرما مسلسل یاد اپنی خدایا رحم فرما، دل بدل دے
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    حلیمہ خاتون سے اجازت لینی پڑے گی پہلے۔ اور ارطغرل کے لشکر میں بھی شامل ہونا پڑے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ واقعی مختصر ہی ہے تبھی تو آپ جیسے مصروف بندے نے پڑھ ڈالا۔ ہم ایویں ڈر رہے تھے کہ کہیں کچھ لمبا نہ ہو جائے تعارف۔ سلامت رہئیے۔
Top