زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔
صحیح کہا کہ سمجھتے سمجھتے عمر گزر جاتی ہے۔ اور انسان سمجھدار پھر بھی نہیں بن پاتا
گُلِ یاسمیں
Post #353
جولائی 8، 2023
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔
اچھا ٹھیک ہے۔ لیکن جتنا الجھ گیا ہے اس کا کیا کریں
گُلِ یاسمیں
Post #350
جولائی 8، 2023
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔
کی آکھیا۔۔۔ فیردسو۔
گُلِ یاسمیں
Post #348
جولائی 8، 2023
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خبردار کیے دیتے ہیں کہ یہ سیدھی ترتیب والی لڑی ہے ۔ آپ کو د سے مراسلہ لکھنا ہوگا
گُلِ یاسمیں
Post #40,456
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حاضر جوابی کی داد دینے سے پہلے لڑی کی ترتیب سمجھنا واجب ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,455
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہتے ہیں کہ جلدی سے بتا دیں لڑی میں گڑبڑ کر دی آپ نے پھر۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,454
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو پھر دیوداس کو بھی بلانا پڑے گا
گُلِ یاسمیں
Post #40,449
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ آج کی محفل یہیں برخاست ہوتی ہے۔ مگر ہم بیچ بیچ میں چکر لگاتے رہیں گے محفل پر ۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,444
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری طرف سورج04:36 پہ طلوع ہوگا
گُلِ یاسمیں
Post #40,443
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ تو آپ کی طرف ہوئے نا۔ ہماری طرف مغرب میں تقریبا ایک گھنٹہ ہے اور عشاء میں تین۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,441
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناں جی ایسی بات ہرگز نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ کام چلتا رہتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,439
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مغرب سے پہلے کام مکمل کرنا ہے اس لیے اب ہماری سپیڈ کم ہو جائے گی لکھنے کی
گُلِ یاسمیں
Post #40,438
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے بھلا پہلے کیوں یقین نہیں تھا۔ یہ اکثر ہمارے آس پاس ہی ہوتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,435
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل نے بھیج دی ہے آپ کو قینچی :ROFLMAO: :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #40,433
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہاں ہونی ہے؟ یہ ہمارے ہاتھ میں۔ ساتھ میں کپڑوں کی کٹنگ ہو رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,431
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر بھتنی کی کیجیے۔ سامنے آ کر اس پر کیا بیتے گی۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #40,429
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کیجیے اآجائیں گے ابھی یہ لڑی کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #40,428
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو۔ کیونکہ ہمارے دشمن بھی ان دیکھے ہی ہیں جیسے کہ سبز بھتنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,426
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ سکون کی تمنا ہر ایک کو ہوتی ہے۔ ورنہ اسی بات پر لڑائی شروع ہو جاتی۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #40,425
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت اور دماغ ہمارا دونوں ہی اپنی جگہ پر ہیں۔ بس مذاق مذاق میں ہوا سے لڑائی کبھی کبھار کر لی۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,422
جولائی 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top