سچی میں عبدالروؤف بھائی ۔ یاسر بھائی کے مراسلہ کی تاریخ دیکھ کر ہم نے بھی سوچا کہ اگست میں اسی تاریخ کو جواب دیں گے۔ پھر خود کو سمجھایا کہ اگر آج کی تاریخ میں جواب دے دیتے ہیں تو اس تاخیر کو مہینوں میں شمار کیا جائے گا ورنہ تو ایک سال کی تاخیر سمجھی جائے گی ۔ اور یہ بات ہمارے لئے کہیں شرمندگی...