ظاہر ہے کہ سمجھانا تو پڑے گا۔
یہ ا،ب،پ والی سیدھی لڑی ہے جس میں آپ نے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ سب سے آخری والا مراسلہ کس حرف سے لکھا گیا ہے۔ جیسے ہم نے ط سے لکھا تھا تو آپ کو ظ سے لکھنا چاہئیے تھا۔
اب یہ والا ظ سے لکھا ہے تو اگلا مراسلہ جو محفلین لکھے گا وہ ع سے لکھے گا۔ اس طرح ی تک کی ترتیب مکمل...