زندگی کا کوئی بھی حصہ قابل فراموش نہیں۔ کسی نہ کسی صورت میں ذہن پر چھایا ہی رہتا ہے۔ کچھ مثبت صورت میں اور کچھ تلخی لیے، عجیب سی کھچڑی پکتی رہتی ہے اس لئے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کس واقع کا ذکر کریں۔
دو سال پہلے جب بھائی کی وفات ہوئی ، کچھ بازو پہ لگی چوٹ اور کچھ وقت کی سختی۔۔۔وہ وقت ابھی تک ذہن...