چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بینظیر بھٹو سے موازنہ درست نہیں، دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
بینظیر بھٹو نےجیلیں کاٹیں اورصعوبتیں برداشت کیں۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خودکو ثابت کرنا ہوگا، بچے غیر سیاسی ہوتے...