نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بعض اوقات ندامت عبادت سے زیادہ قبول ہوجاتی ہے۔حضرت واصف علی واصفؒ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    اپنے نیک کاموں کو اگر اس نیت سے بیان کیا جائے کہ دوسروں کو نیکی کی ترغیب ملے گی تو وہ بھی ایک نیک عمل ہے اور اگر کوئی اسے نمود و نمائش کے زمرے میں لیتا ہے تو وہ خود ریاکارہے اور بد گمانی پیدا کرکے اپنا دل اور نامےاعمال کو سیاہ کر رہا ہے۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    جاسمن بہنا آپ کی طرف سے شروع کیا گیا سلسلہ آیئے شوشل ورک کریں کو آپ کی توجہ دلانے پر آج پہلے دفعہ دیکھا ۔ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے ۔اللہ کریم قبول فرمائے۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    میری عادت ہے کہ میں راہ چلتے آئے پتھر یا کوئی بھی ایسی چیز جو نقصان دے ہو وہ ہٹا دیتا ہوں میرے نزدیک یہ بھی شوشل ورک ہے اور سنت رسولﷺ بھی ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    بہنا آپ تھوڑی وضاحت کریں کس سلسلے کا ذکر کر رہی ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال کے ایک شعر کا مفہوم؟

    قبلہ اکثر کشید کی گئی چیز سے سرور آہ ہی جاتا ہے۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال کے ایک شعر کا مفہوم؟

    لڑی میں قبلہ کے مراسلے پڑھ پڑھ کر تو اب ہماری نگاہ میں بھی سرور کی پرچھائیان لہرانے لگی ہیں۔:in-love:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گھر کی مرغی

    :biggrin:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    بےشک بھائی ان ہی لوگوں کی بدولت دکھی اور مجبور انسانیت کو سہارا ہے۔:)
Top