نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا معیار کے تعین کے لیے عقل مند ہونا ضروری ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے عظیم میاں وعلیکم السلام خیریت سے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افریقہ میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر۔

    مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں میں لوگ مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں۔ لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی نقش نگاری کر کے انہیں نہایت خوبصورت بنا دیا گیا۔ برکینا فاسو کا یہ گاؤں دنیا بھر میں اپنے ان خوبصورت منقش گھروں کی وجہ سے مشہور ہے اور اس گاؤں کو...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیلفی لیتا ہوں۔

    کہیں آؤں یا پھر جاؤں، سیلفی لیتا ہوں میں جو بھی گُل کھلاؤں، سیلفی لیتا ہوں حصول ہے جنت کا، ماں باپ کی خدمت پاؤں ان کے جب دباؤں، سیلفی لیتا ہوں صفائی میں دانتوں کی، چاہے ہفتے گزار دوں پیسٹ برش پہ جب لگاؤں، سیلفی لیتا ہوں بیوی ہو مطمئن میری، پکے ثبوت سے کھانا جو دوستوں میں کھاؤں، سیلفی لیتا ہوں...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہیں مطلع نہیں ہوتا، کہیں مقطع نہیں ہوتا۔ابن منیب

    کہیں مطلع نہیں ہوتا، کہیں مقطع نہیں ہوتا غزل کے نام پر صاحب یہاں کیا کیا نہیں ہوتا ہماری بے خودی ہے یہ، کہ تم آسیب ہو جاناں؟ وہاں مِلتا ہے پیمانہ، جہاں رکھا نہیں ہوتا ہزاروں غم ہیں دنیا میں مگر شاعر کا غم اِتنا جو اچھا شعر سنتا ہوں، وہ شعر اپنا نہیں ہوتا بہت سچے تو ہیں بچے مگر ہیں عقل کے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آمین

    آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ بھی ہے اختلاف رکھنے میں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بازار سے تیل لےآتا ہوں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد ٭ فیصل شیخ

    سُوجا سُوجا سا منہ لگتا ہے بیگم سے دو دو ہاتھ کے بعد کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد ہائے وائے بھی نہیں کر سکتا گھورتی رہتی ہے ظالم مجھے شکار کے بعد کل پڑوسن نے فقط ٹائم کا ہی پوچھا تھا پھر جو بیتی مت پوچھو ساڑھے چار کے بعد لگا کے سرخی پاؤڈر کالے مسکارے کے ساتھ اور بھیانک لگتی ہے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف اسلام و علیکم

    بھائی محفل میں ڈٹے رہنے سے تو شاید کسی کو اختلاف نہ ہو بس اٹک نے سے گریز کیجیے گا۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    دو جملوں کے لطائف سے حقائق زبان زد عام ہو رہے ہیں۔:)
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ضروری نہیں ہر شہزادے کا شہزادی ملے۔ ! کچھ کی قسمت میں بیوی ہی لکھی ہوتی ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    بھائی پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ یہی ہے۔بھٹو صاحب کہ بعد میرمرتضی بھٹو کی پولیس مقابلے میں موت سے محترمہ بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری نے بہت فوائد حاصل کیئے۔ محترمہ کی شہادت سے بھی پیپلز پارٹی نے فوائد حاصل کیئے۔ اور آج تک ان افراد کے خلاف کی گئی سازش بے نقاب ہوئی اور نہ ہی ان کے قاتل پکڑےجاسکے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ماشاء اللہ بہنا بہت اچھی اور پرخلوص تحریر فرمائی۔اللہ کریم آپ کے گلستان میں ہمیشہ جشن بہاراں کا سماع رکھے۔آمین
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف اسلام و علیکم

    وعلیکم السلام بھائی اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ماشاء اللہ الیاس بھائی۔کلک کریں اور اپنا تعارف محفل میں پیش کریں۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں خود بھی تو ہوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا ! میرا شمار بھی تو ___ میرے دشمنوں میں ہے۔ نامعلوم
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی ٭ جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا۔

    نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی ٭ جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا۔
Top