بلیو وہیل گیم کے بارے میں آج کل انٹرنیٹ پر بہت چرچے ہیں۔کیا ایسا ممکن ہے کہ اس گیم میں حصہ لینے پر کھلاڑی خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔آپ محفلین کے پاس اس گیم کے حوالے سے کیا معلومات ہیں ۔اس لڑی میں شیئر کریں ۔
یوٹیوب لنک
اُفففففففففففففف آپ شاعرہ بھی ہیں ،بھئی ہمیں تو بہت خوشی ہوئی آج آپ کی غزل کو جب اپنی نظروں کے سامنے پایا ۔:)
واہ بہنا لاجواب کیا خوب شعر ہے۔
عمدہ زبردست
بہت خوبصورت
ماشاءاللہ آپ کا پورا کلام بہت اعلی ہے۔:)